باب: سفر میں سواری پر وتر پڑھنا جائز ہے ،
حدیث 1261–1262
باب: اس روایت کا بیان جس سے استدلال کرنے میں بعض کم علم لوگوں سے غلطی ہوئی ہے ، ان کا خیال ہے کہ سواری پر وتر پژھنا جائز نہیں ہے
حدیث 1263–1263
باب: سفر میں سواری پر نفل نماز پڑھنا جائز ہے خواہ سواری کا منہ سوار سمیت جدھر بھی ہو
حدیث 1264–1265
باب: ان علماء کے قول کے خلاف دلیل کا بیان جو کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی سواری پر نفل نماز صرف اس وقت پڑھی ہے جب آپ کی سواری قبلہ رخ چل رہی ہوتی تھی
حدیث 1266–1267
باب: سفر میں گدھوں پر نماز پڑھنا جائز ہے ،
حدیث 1268–1268
باب: سفر میں سوار ہونے کی حالت میں نماز اشارے کے ساتھ پڑھنے کا بیان
حدیث 1269–1269
باب: سوار ہونے کی حالت میں نماز میں رکوع وسجود کرنے کی کیفیت کا بیان
حدیث 1270–1270
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔