کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: بیٹھ کر نفل نماز پڑھنا جائز ہے ، اگرچہ نمازی کو کوئی ایسی بیماری یا تکلیف بھی نہ ہو جس کے باعث وہ کھڑے ہوکر نماز نہ پڑھ سکتا ہو
حدیث نمبر: 1239
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ ابْنُ سِنَانٍ الْقَزَّازُ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ صُدْرَانَ ، قَالا : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ ، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَخْبَرَهُ ، أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَمْ يَمُتْ حَتَّى كَانَ مِنْ أَكْثَرِ صَلاتِهِ جَالِسًا " . وَقَالَ ابْنُ رَافِعٍ ، وَابْنُ صُدْرَانَ : حَتَّى كَانَ كَثِيرٌ مِنْ صَلاتِهِ وَهُوَ جَالِسٌ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی وفات سے پہلے اکثر نمازیں بیٹھ کر پڑھتے تھے ۔ جناب ابن رافع اور ابن صدران کے الفاظ یہ ہیں کہ ” حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اکثر نمازیں اس حال میں ادا ہوئیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوتے ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب صلاة التطوع قاعدا / حدیث: 1239
تخریج حدیث صحيح مسلم