کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: گھروں میں کچھ نماز پڑھ کر انہیں عزت و شرف دینے کے حُکم کا بیان
حدیث نمبر: 1207
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُغِيرَةِ الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ فَرُّوخَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَكْرِمُوا بُيُوتَكُمْ بِبَعْضِ صَلاتِكُمْ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اپنی کچھ نماز کے ساتھ اپنے گھروں کو عزت و شرف دو ۔ “
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب التطوع غير ما تقدم ذكرنا لها / حدیث: 1207
تخریج حدیث اسناده ضعيف