کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: گھروں میں نفل نماز پڑھنے کے حُکم کا بیان ،
حدیث نمبر: Q1205
وَالنَّهْيِ عَنِ اتِّخَاذِ الْبُيُوتِ قُبُورًا فَيَتَحَامَى الصَّلَاةَ فِيهِنَّ وَهَذَا الْخَبَرُ دَالٌّ عَلَى الزَّجْرِ عَنِ الصَّلَاةِ فِي الْمَقَابِرِ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
اور گھروں کو قبرستان بنانے کی ممانعت کہ ان میں نماز ہی نہ پڑھی جائے اور یہ حدیث قبرستان میں نماز پڑھنے کی ممانعت کی دلیل ہے
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب التطوع غير ما تقدم ذكرنا لها / حدیث: Q1205
حدیث نمبر: 1205
حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " اجْعَلُوا مِنْ صَلاتِكُمْ فِي بُيُوتِكُمْ ، وَلا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اپنی نمازوں کا کچھ حصّہ اپنے گھروں میں پڑھا کرو اور انہیں قبرستان نہ بناؤ ۔ “
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب التطوع غير ما تقدم ذكرنا لها / حدیث: 1205
تخریج حدیث صحيح بخاري