باب: ایک مجمل غیر مفسر روایت کے ساتھ فرض نمازوں سے پہلے اور ان کے بعد نفل نماز کی فضیلت کا بیان
حدیث 1185–1187
باب: اس مجمل روایت کی مفسر روایت کا بیان جو میں نے ذکر کی تھی اور اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ” ہر روز میں “ سے مراد ہر دن اور رات مراد ہے ۔ اور فرض نمازوں سے پہلے اور ان کے بعد نفل رکعات کی تعداد کا بیان
حدیث 1188–1189
باب: نماز ظہر سے پہلے اور بعد میں نفل نماز کی فضیلت کا بیان
حدیث 1190–1192
باب: نماز عصر سے پہلے نفل نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 1193–1193
باب: نماز مغرب اور عشاء کے درمیان نفل نماز کی فضیلت کا بیان
حدیث 1194–1195
باب: فرض نمازوں سے پہلے اور ان کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا بیان
حدیث 1196–1198
باب: فرض نمازوں سے پہلے اور ان کے بعد نفل نماز گھروں میں پڑھنا مستحب ہے
حدیث 1199–1199
باب: مغرب کے بعد دو رکعات گھروں میں پڑھنے کے حُکم کا بیان ،
حدیث 1200–1201
باب: نماز مغرب کے بعد دو رکعت گھروں میں پڑھنے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حُکم کی تفسیر کرنے والی روایت کا بیان ،
حدیث 1202–1202
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرض نمازوں کے علاوہ ، اپنے گھر میں نماز پڑھنے کو مسجد میں نماز پڑھنے سے زیادہ پسند کیا ہے
حدیث 1203–1204
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔