کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: دیگر راتوں کو چھوڑ کر صرف جمعہ المبارك کی رات کو نماز تہجّد کے لئے مخصوص کرنا منع ہے
حدیث نمبر: 1176
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَسْرُوقِيُّ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تَخُصُّوا يَوْمَ الْجُمُعَةِ بِصِيَامٍ مِنْ بَيْنِ الأَيَّامِ ، وَلا تَخُصُّوا لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ بِقِيَامٍ مِنْ بَيْنِ اللَّيَالِي "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” باقی دنوں کو چھوڑ کر صرف جمعہ المبارك کے دن کو ( نفلی ) روزے کے لئے خاص مت کرو ۔ اور دیگر راتوں کو چھوڑ کر صرف جمعہ المبارک کی رات کو نماز تہجّد کے لئے خاص نہ کرو ۔ “