کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: نماز تہجّد کے لئے اُٹھ کر مسواک کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1149
نَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ ، وَعَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ ، قَالا : حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، قَالَ عَلِيٌّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَصِينٌ ، وَقَالَ هَارُونُ ، عَنْ حَصِينٍ ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو حَصِينِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ ، حَدَّثَنَا حَصِينٌ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ : " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ لِلتَّهَجُّدِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ " . وَقَالَ هَارُونُ ، وَأَبُو حَصِينٍ : إِذَا قَامَ يَتَهَجَّدُ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدہ حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت تہجّد کے لئے جب بیدار ہوتے تو اپنا منہ مبارک مسواک کے ساتھ صاف کرتے ۔ جناب ہارون اور ابوحصین نے اپنی روایت میں یہ الفاظ روایت کیے ہیں کہ ” جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اُٹھ کر تہجّد ادا کرتے ۔ “
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب صلاة التطوع بالليل / حدیث: 1149
تخریج حدیث تقدم ۔۔۔