باب: قیام اللیل ( نماز تہجّد ) کے فرض و واجب ہونے کے بعد اس کی فرضیت کے منسوخ ہونے کے بارے میں مروی حدیث کا بیان
حدیث 1127–1127
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ کبھی فرض منسوخ کرکے نفل بنادیا جاتا ہے
حدیث 1128–1128
باب: آدمی کا رات کی نماز کا عادی ہونے کے بعد اسے چھوڑ دینا ناپسندیدہ ہے
حدیث 1129–1129
باب: قیام اللیل ترک کرنا ناپسندیدہ ہے ، اگرچہ وہ نفل ہی ہے ، فرض نہیں
حدیث 1130–1130
باب: قیام اللیل مستحب ہے ، اس سے شیطان کی وہ گرہیں کھل جاتی ہیں جو وہ سونے والے پر لگاتا ہے ،
حدیث 1131–1131
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ اللہ تعالہ کا ذکر اور وضو کرنے کے بعد رات کے وقت دو رکعات پڑھنے سے وہ تمام گرہیں کھل جاتی ہیں جو شیطان سونے والے کی گدی پر لگاتا ہے
حدیث 1132–1132
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ شیطان رات کے وقت عورتوں کی گدی پر گرہیں لگاتا ہے ،
حدیث 1133–1133
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ رات کی نماز ، فرض نماز کے بعد سب نمازوں سے افضل و اعلیٰ ہے
حدیث 1134–1134
باب: قیام اللیل کی ترغیب کا بیان کیونکہ یہ نیک لوگوں کی عادت ، اللہ عزوجل کی قربت کے حصول کا ذریعہ ، برائیوں کا کفارہ اور گناہوں سے روکتا ہے
حدیث 1135–1135
باب: رات کے قیام کا بیان ، اگرچہ آدمی بیماری اور تکلیف میں مبتلا ہو ، جبکہ وہ بیماری اور تکلیف کے باوجود قیام کرنے کی طاقت رکھتا ہو
حدیث 1136–1136
باب: جب آدمی بیمار ہو جائے یا سُستی محسوس کرے تو رات کی نماز بیٹھ کر پڑھنا مستحب ہے
حدیث 1137–1138
باب: رات کی نماز ( تہجّد ) کے لئے آدمی کو جگانا مستحب ہے
حدیث 1139–1140
باب: قراءت کی کم سے کم مقدار کابیان جو قیام اللیل میں کافی ہوگی
حدیث 1141–1141
باب: رات کی نماز ( تہجّد ) میں سو آیات تلاوت کرنے کی فضیلت کا بیان ، کیونکہ ایک رات میں سو آیات تلاوت کرنے والا غافلوں میں نہیں لکھا جاتا
حدیث 1142–1142
باب: ایک رات میں دو سو آیات پڑھنے کی فضیلت کا بیان ، کیونکہ دو سو آیات پڑھنے والا فرما نبردار مخلصین لکھ دیا جاتا ہے
حدیث 1143–1143
باب: رات میں ایک ہزار آیات تلاوت کرنے کی فضیلت کا بیان ،
حدیث 1144–1144
باب: رات کے آخری چھٹے حصّے سے پہلے نماز تہجّد پڑھنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 1145–1145
باب: قبولیت کی امید کے ساتھ رات کے آخری نصف حصّے میں دعا مانگنا مستحب ہے
حدیث 1146–1147
باب: نماز تہجّد کے لئے خاوند کا اپنی بیوی کو اور بیوی کا اپنے خاوند کو جگانے کی فضیلت کا بیان
حدیث 1148–1148
باب: نماز تہجّد کے لئے اُٹھ کر مسواک کرنے کا بیان
حدیث 1149–1149
باب: تہجّد کی نماز کی ابتداء دو ہلکی اور مختصر رکعات سے کرنے کا بیان
حدیث 1150–1150
باب: نماز تہجّد کے آغاز میں اللہ تعالیٰ کی حمد وثناء اور دعا مانگنے کا بیان
حدیث 1151–1151
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز تہجّد کا آغاز کے لئے حمد و ثناء اور دعا تکبیر کہنے کے بعد پڑھتے تھے ، تکبیر سے پہلے نہیں
حدیث 1152–1152
باب: نماز تہجّد کی ابتدا میں حق کے اختلافی امور میں اللہ تعالی سے ہدایت و راہنمائی کی دعا مانگنا مستحب ہے
حدیث 1153–1153
باب: نماز تہجّد اور دیگر نمازوں میں طویل قیام کی فضیلت کا بیان ۔
حدیث 1154–1155
باب: نماز تہجّد میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا بیان
حدیث 1156–1157
باب: نماز تہجّد میں قراءت خوب ٹھہر ٹھہر کر خوش الحانی کے ساتھ کرنے کا بیان
حدیث 1158–1158
باب: نماز تہجّد میں کچھ قراءت بلند آواز کے ساتھ اور کچھ قراءت آہستہ آواز سے کرنا جائز ہے
حدیث 1159–1160
باب: نماز تہجّد میں جہری قراءت کرنے کی کیفیت کا بیان
حدیث 1161–1161
باب: نماز میں بلند آواز سے قرأت کرنے کی ممانعت کا بیان جبکہ بلند آواز سے قراءت کرنے سے آہستہ آواز سے قراءت کرنے والے نمازیوں کو تکلیف پہنچتی ہو ۔
حدیث 1162–1162
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء کرتے ہوئے ہر رات سورہ بنی اسرائیل اور سورہ الزمر کی قرأت کرنا مستحب ہے ۔
حدیث 1163–1163
باب: ایک مجمل غیر مفسر روایت کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تہجّد کی رکعات کی تعداد کا بیان
حدیث 1164–1165
باب: اس روایت کا بیان جسے بعض کم علم لوگ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی سابقہ روایت کے خلاف سمجھتے ہیں
حدیث 1166–1166
باب: اس سلسلے کی تیسری روایت کا بیان ،
حدیث 1167–1167
باب: اس حدیث کا بیان جو اس بات کی دلیل ہے کہ وہ تین احادیث جو میں نے ذکر کی ہیں ، وہ باہم متعارض اور متضاد نہیں ہیں
حدیث 1168–1168
باب: نماز تہجّد دن کے وقت قضا کرنے کا بیان جبکہ وہ بیماری ، مشغولیت یا نیند کی وجہ سے فوت ہوگئی ہو
حدیث 1169–1170
باب: دن کے اس وقت کا بیان جس میں آدمی اپنی چُھٹی ہوئی نماز تہجّد ادا کرلے تو وہ نماز تہجّد کی فضیلت اور اجر و ثواب کو پا لیگا
حدیث 1171–1171
باب: نماز تہجّد کی نیت کرنے والے کا بیان ، جب اس پر نیند غالب آجائے اور وہ نماز تہجّد ادا نہ کرسکے
حدیث 1172–1175
باب: دیگر راتوں کو چھوڑ کر صرف جمعہ المبارك کی رات کو نماز تہجّد کے لئے مخصوص کرنا منع ہے
حدیث 1176–1176
باب: نفلی نماز میں میانہ روی اور اعتدال اختیار کرنے کے حُکم کا بیان ، اور نفس پر اُس کی طاقت سے زیادہ نفلی عبادت کا بوجھ ڈالنا نا پسندیدہ ہے
حدیث 1177–1181
باب: نفل نماز بکثرت اور لمبے قیام کے ساتھ پڑھنا مستحب ہے تاکہ بندہ اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں اور احسانات کا شکر ادا کرسکے
حدیث 1182–1184
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔