باب: نماز فجر کی دو سنّتوں کی فضیلت کا بیان کہ وہ ساری دنیا سے بہتر ہیں
حدیث 1107–1107
باب: نبی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے نماز فجر سے پہلے دو رکعت ادا کرنے میں جلدی کرنے کا بیان
حدیث 1108–1108
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ سیدہ عائشہ نے ” خیر کے کام “ سے نوافل مراد لیے ہیں فرض نہیں کیونکہ لفظ ” خیر “ فرض اور نفل دونوں پر بولا جاتا ہے
حدیث 1109–1109
باب: اس بات کا بیان کہ نماز فجر سے پہلے دو رکعات ادا کرنے کا حُکم مندوب اور مستحب ہے فرض و واجب کرنے کے لئے نہیں
حدیث 1110–1110
باب: نمازِ فجر کی دو رکعات ( سنّت ) کے وقت کا بیان
حدیث 1111–1111
باب: نبی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتدا میں نماز نماز فجر سے پہلے کی دو رکعات کو مختصر اور ہلکا ادا کرنا مستحب ہے کیونکہ سنّت نبوی کی اتباع
حدیث 1112–1113
باب: نماز فجر سے پہلے کی دو رکعتوں میں « قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ » اور « قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ » پڑھنا مستحب ہے
حدیث 1114–1114
باب: نمازِ فجر کی دو سنّتوں کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے علاوہ ایک آیت کی تلاوت کرنا جائز ہے
حدیث 1115–1115
باب: نماز فجر کی دو سنّتیں جب نمازی صجح کی نماز سے پہلے نہ پڑھ سکے تو وہ نماز کے بعد اور سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھ سکتا ہے
حدیث 1116–1116
باب: جب آدمی فجر کی دو سنّتیں بھول جائے تو انہیں سورج طلوح ہونے کے بعد قضا کرنے کا بیان
حدیث 1117–1117
باب: سورج طلوع ہونے کے بعد فجر کی دو سنّتوں کو قضا کرنے کا بیان
حدیث 1118–1118
باب: نماز فجر کی دو سنّتوں کے بعد دعا مانگنے کا بیان
حدیث 1119–1119
باب: فجر کی دو سنّتوں کے بعد ( دائیں کروٹ کے بل ) لیٹنا مستحب ہے
حدیث 1120–1121
باب: فجر کی دو سنّتوں کے بعد نہ لیٹنے کی رخصت کا بیان
حدیث 1122–1122
باب: اقامت ہونے کے بعد فجر کی دو سنّتیں پڑھنا منع ہے ۔
حدیث 1123–1126
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔