باب: ان احادیث کا بیان جو اس بات کی صریح نص و دلیل ہیں کہ نمازِ وتر فرض نہیں ہے
حدیث 1066–1069
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ وتر فرض نہیں ہے
حدیث 1070–1070
باب: وتر کی ترغیب اور استحباب کا بیان کیونکہ اللہ تعالی اسے پسند کرنا ہے
حدیث 1071–1071
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منصوص روایات کا بیان کہ وتر ایک رکعت ہے
حدیث 1072–1075
باب: پانچ رکعات وتر پڑھنا جائز ہے ، جب ( نمازی ) پانچ رکعات وتر ادا کرے گا تو ( تشہد میں ) بیٹھنے کی کیفیت کا بیان اور یہ جائز اختلاف کی قسم سے ہے
حدیث 1076–1076
باب: اس حدیث کا بیان جو یہ تفسیر کرتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب پانچ رکعات وتر ادا کرتے تو آپ صرف پانچویں رکعت میں (تشہد) بیٹھتے
حدیث 1077–1077
باب: سات اور نو رکعات وتر پڑھنا جائز ہے جب سات یا نو رکعات وتر پڑھے گا تو ( تشہد کے لئے ) بیٹھنے کی کیفیت کا بیان
حدیث 1078–1079
باب: اگر نمازی ابتدائی رات ، درمیانی رات یا رات کے آخری پہر وتر پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتا ہے ، کیونکہ عشاء کی نماز سے لیکر طلوع فجر تک ساری رات نماز وتر کا وقت ہے
حدیث 1080–1081
باب: رات کے آخری حصّے میں وتر پڑھنے کا حُکم کا بیان ، ایک مختصر غیر مفصل اور مجمل غیر مفسر حدیث کے ذکر کے ساتھ
حدیث 1082–1082
باب: ایک مجمل غیر مفسر روایت کے ساتھ سونے سے پہلے وتر پڑھنے کی وصیت کا بیان
حدیث 1083–1083
باب: گزشتہ دو ابواب میں مذکورہ مجمل روایات کی تفسیر کرنے والی حدیث کا بیان
حدیث 1084–1086
باب: طلوع فجر سے پہلے پہلے وتر پڑھنے میں جلدی کرنے کے حُکم کا بیان
حدیث 1087–1089
باب: سفر کی حالت میں وتر سواری پر پڑھنا جائز ہے
حدیث 1090–1090
باب: اس شخص کا بیان جو وتر سے سو یا رہ جائے یا بھول جائے اور وتر پڑھںے سے پہلے اسے صبح ہوجائے
حدیث 1091–1092
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فجر کے بعد وتر پڑھنے کے متعلق مروی مجمل غیر مفسر روایت کا بیان
حدیث 1093–1093
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ جو رات سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر گزاری تھی ، اُس رات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی فجر کے طلوع کے بعد وتر ادا کیے تھے ، اس فجر کے بعد رات ہوتی ہے ، دن نہیں
حدیث 1094–1100
باب: ایک رات میں نمازی کو دوبارہ وتر پڑھنے کی ممانعت کا بیان کیونکہ دو بار وتر پڑھنے والے کی رات کی نماز جفت ہوجائے گی ، وتر نہیں رہے گی
حدیث 1101–1101
باب: وتر کے بعد نماز ( نفل ) ) پڑھنے کی رخصت کا بیان
حدیث 1102–1103
باب: ان دو رکعت میں قراءت کا بیان جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وتر کے بعد ادا کرتے تھے
حدیث 1104–1105
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ وتروں کے بعد نماز ادا کرنا ہر اس شخص کے لئے جائز ہے جو وتروں کے بعد نماز پڑھنا چاہتا ہو
حدیث 1106–1106
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔