باب: اس نمازی کا بیان جسے اپنی نماز میں شک ہوجاتا ہے
حدیث 1020–1022
باب: اپنی نماز میں شک کرنے والے کے متعلق تفصیلی روایت کا بیان اور جتنی رکعات میں نمازی کو شک ہو ان میں کم پر بنیاد رکھنے حُکم کا
حدیث 1023–1023
باب: اس بات کا بیان کہ یہ دو سجدے جنہیں اپنی نماز میں شک کرنے والا ادا کرے گا
حدیث 1024–1025
باب: اس رکعت کے رکوع اور سجود کو خوب اچھی طرح ادا کرنے کا بیان جسے وہ اپنی نماز کی تکمیل یا بطور نفل پڑھے گا ۔
حدیث 1026–1027
باب: اس نمازی کا بیان جسے اپنی نماز میں( کمی بیشی کا ) شک ہو جاتا ہے جبکہ وہ تحقیق و جستجو کی طاقت رکھتا ہے ،
حدیث 1028–1028
باب: نمازی کا دو رکعتوں کے بعد بیٹھنے سے قبل بھول کر قیام کرنے کا بیان ،
حدیث 1029–1030
باب: اس بات کا بیان کہ نمازی جب دو رکعتوں کے بعد سیدھا کھڑا ہو جائے ،
حدیث 1031–1032
باب: سہو کے دو سجدوں کا بیان جب نمازی اپنی نماز سے کچھ بھول جائے
حدیث 1033–1033
باب: نماز ظہر ، عصر اور عشاء میں دو رکعتوں کے بعد بھول کر سلام پھیرنے کا بیان ،
حدیث 1034–1034
باب: نماز مکمّل ہونے سے پہلے بھول کر سلام پھیرنے والے پرسہو کے دو سجدے کرنے واجب ہیں ۔
حدیث 1035–1040
باب: ذوالیدین کے قصّہ میں مروی اس حدیث کا بیان
حدیث 1040–1051
باب: نماز مغرب میں بھول کر دو رکعتوں کے بعد سلام پھیرنے کا بیان ، اور نماز میں بھول کر کلام کرنے اور عمداً کلام کرنے کے درمیان فرق کی دلیل کا بیان
حدیث 1052–1053
باب: نماز ظہر ، عصر یا عشاء کی تیسری رکعت میں بھول کے تشہد میں بیٹھنے اور سلام پھیرنے کا بیان
حدیث 1054–1054
باب: اس نمازی کا بیان جو بھول کر پانچ رکعت پڑھ لیتا ہے
حدیث 1055–1057
باب: بھول کر گفتگو کر لینے کے بعد سہو کے دو سجدوں میں سنّت نبوی کا بیان
حدیث 1058–1059
باب: سہو کے دو سجدے کرنے کے بعد سلام پھیرنے کا بیان جبکہ نمازی نے یہ دو سجدے ( نماز سے ) سلام پھیرنے کے بعد کیے ہوں
حدیث 1060–1061
باب: سہو کے دو سجدوں کے بعد تشہد کا بیان جبکہ نمازی نے یہ دوسجدے سلام پھیرنے کے بعد کیے ہوں
حدیث 1062–1062
باب: سہو کے دونوں سجدوں کو ” مرغمتين “ ( دو ذلیل و رسوا کرنے والے ) کا نام دینے کا بیان ، کیونکہ یہ دو سجدے شیطان کو ذلیل و رسوا کرتے ہیں
حدیث 1063–1063
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ جس شخص کی ایک رکعت یا تین رکعات ( امام کے ساتھ ) چھوٹ جائیں تو امام کی اقتداء کرتے ہوئے پہلی اور تیسری رکعت میں اس کے بیٹھنے سے اس پر سہو کے دو سجدے واجب نہیں ہوتے
حدیث 1064–1065
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔