کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: بڑی چٹائی پر نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1004
نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى حَصِيرٍ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( کھجور کے پتّوں سے بنی ہوئی ایک ) بڑی چٹائی پر نماز ادا کی ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الصلاة على البسط / حدیث: 1004
تخریج حدیث صحيح مسلم