باب: بیمار شخص کھڑا نہ ہو سکتا ہو تو اس کے بیٹھ کر نماز پڑھنے کا بیان
حدیث 977–977
باب: بیمار آدمی کھڑا نہ ہوسکتا ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھنے کی کیفیت کا بیان
حدیث 978–978
باب: مریض شخص کے لیٹ کر نماز پڑھنے کی کیفیت کا بیان جبکہ وہ بیٹھںے اور کھڑے ہونے کی طاقت نہ رکھتا ہو
حدیث 979–979
باب: خوف کے وقت سوار ہو کر اور پیدل چلتے ہوئے ، قبلہ رو ہوکر اور قبلہ رخ ہوئے بغیر نماز پڑھنا جائز ہے ۔
حدیث 980–981
باب: دشمن کا تعاقب کرتے ہوئے چلتے چلتے نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان
حدیث 982–983
باب: نماز سے سو یا رہ جانے والا یا اسے بھول جانے والا ، نماز کا وقت ختم ہونے سے پہلے ایک رکعت پالے تو اس کا بیان
حدیث 984–984
باب: اس شخص کے دعوے اور گمان کے خلاف بیان کا ذکر جو کہتا ہے کہ سورج طلوع ہونے سے پہلے صبح کی ایک رکعت پالینے والا فجر کی نماز کا پانے والا نہیں ہے
حدیث 985–985
باب: اس بات کی دلیل کا بیان اس رکعت کو پالینے والا نماز کا وقت پالینے والا ہے ، اور اس پر نماز مکمّل کرنا واجب ہے
حدیث 986–986
باب: نماز سے سو یا رہ جانے والا اور اُسے بھولنے والا نماز کا وقت ختم ہونے کے بعد بیدار ہو یا اُسے پالے تو اُس کا بیان
حدیث 987–987
باب: اس علت و سبب کا بیان جس کی بنا پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کو اس جگہ سے کوچ کرنے اور وہاں نماز نہ پڑھنے کا حُکم دیا
حدیث 988–988
باب: نماز سے سوئے رہ جانے والے یا اُسے بھولنے والے کا بیان جو نماز کے وقت کے بعد بیدار ہو اور اُسے نماز یاد آئے تو وہ کیا کرے ؟
حدیث 989–990
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اس نماز کے اعادے کا حُکم دینا
حدیث 991–993
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اس نماز کا دہرانے کا حُکم دینا جس سے نمازی سو یا رہ گیا یا اسے بھول جانے کے بعد یاد آئی کہ وہ اسے کل اس کے وقت میں پڑھ لے
حدیث 994–994
باب: اس بات کا بیان کہ نماز کو بھول جانے والے کو دوسری نمازکے وقت میں نماز یاد آئے تو وہ پہلے پہلی نماز پڑھے گا پھر دوسری
حدیث 995–995
باب: نمازوں کے جانے اور ان کی قضاء میں سنّت طریقے کا بیان
حدیث 996–996
باب: نماز کا وقت ختم ہو جانے کے بعد نماز کے لئے اذان دینے کا بیان اگرچہ صرف اقامت بھی کافی ہے
حدیث 997–998
باب: فرض نماز کو بھول جانے والے کا بیان جسے نماز کا وقت گزر جانے کے بعد نماز یاد آتی ہے ۔
حدیث 999–999
باب: حائضہ عورت سے حیض کے دنوں میں نماز کے ساقط ہونے کا بیان
حدیث 1000–1000
باب: حیض والی عورت کے پاک ہونے کے بعد ، نماز کی قضاء نہ دینے کے وجوب کا بیان
حدیث 1001–1001
باب: بچوں کے بالغ ہونے سے پہلے اُنہیں نماز کا عادی بنانے کے لئے ، نماز کا حُکم دینے اور نہ پڑھنے پر اُنہیں مارنے کا بیان
حدیث 1002–1002
باب: اس حدیث کے ذکر کا بیان جو اس بات کی دلیل ہے کہ بچوں کو بلوغت سے پہلے نماز کا حُکم دینا واجب نہیں ہے
حدیث 1003–1003
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔