باب: رکعات کی تعداد کے اعتبار سے سفر میں فرض نماز کا بیان ،
حدیث 943–943
باب: گزشتہ مجمل خبر کو بیان کرنے والی روایت کا بیان
حدیث 944–944
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ اللہ تعالی کبھی ایک چیز کو اپنی کتاب میں شرط کے ساتھ جائز کرتے ہیں
حدیث 945–945
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ اللہ تعالی نے سفر میں نماز کی رکعات کی تعداد کا بیان اپنے نبی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذمہ لگایا ہے
حدیث 946–949
باب: اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی رخصت کو قبول کرتے ہوئے سفر میں قصر نماز پڑھنا مستحب ہے
حدیث 950–950
باب: مسافر کے کسی شہر میں آکر نماز قصر کرنے کا بیان ، جب تک وہ اتنے دن قیام کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو کہ جس میں مکمّل نماز پڑھنا واجب ہو جاتا ہے
حدیث 951–954
باب: جب مسافر کسی شہر میں اپنی حاجت و ضرورت کی وجہ سے پندرہ دن سے زائد غیر معینہ مدت تک بغیر پختہ ارادہ کیے اقامت پذیر رہے تو اُس کے لئے نماز قصر کرنا جائز ہے
حدیث 955–955
باب: مسافر چار دن ک اقامت کا پختہ ارادہ کر لے تو وہ قصر کر سکتا ہے اس مسئلہ میں اہلِ حجاز علماء کے مخالفین کی دلیل کا بیان
حدیث 956–963
باب: سفرمیں مغرب اور عشاء کی نماز جمع کرنے کی رخصت کا بیان ،
حدیث 964–965
باب: ظہر اور عصر ، مغرب اور عشاء کی نمازوں کی جمع کرکے ادا کرنے کی رخصت کا بیان ، اگرچہ مسافر کو سفر کی جلدی نہ ہو
حدیث 966–967
باب: سفر میں دو نمازوں کو جمع کرنے کی رخصت کا بیان
حدیث 968–968
باب: نماز ظہر اور عصر کو عصر کے وقت میں اور نماز مغرب اور عشاء کو عشاء کے وقت میں جمع کرنے کا بیان
حدیث 969–970
باب: حضر میں بارش کی وجہ سے دو نمازوں کو جمع کرنے کی رخصت کا بیان
حدیث 971–972
باب: سفر میں دو نمازوں کا جمع کرتے وقت ان کے لئے اذان اور اقامت کہنے کا بیان ،
حدیث 973–973
باب: جب نماز کا وقت فوت ہوجائے تو اس کے لئے اذان نہ کہنا جائز ہے اگرچہ نماز باجماعت ادا کی جائے
حدیث 974–974
باب: منزل سے روانگی سے قبل نماز اوّل وقت میں پڑھنا مستحب ہے
حدیث 975–975
باب: سفر میں سوار کا فرض نماز پڑھنے کے لئے سواری سے اترنا ،
حدیث 976–976
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔