کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: نماز میں کنکریوں کو نہ چھونے کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 917
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ ( اس بارے میں ) میں اس سے پہلے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث لکھوا چکا ہوں ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الأفعال المكروهة فى الصلاة التى قد نهي عنها المصلي / حدیث: 917