کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نماز میں دل کی باتوں کو بغیر زبان پر لائے نماز نہیں ٹوٹتی
حدیث نمبر: Q898
إِذِ اللَّهُ بِرَأْفَتِهِ وَرَحْمَتِهِ قَدْ تَجَاوَزَ لَأُمَّةِ مُحَمَّدٍ عَمَّا حَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
کیونکہ اللہ تعالی نے اپنی شفقت و رحمت سے اُمت محمدیہ کی دل کی باتوں کو معاف فرما دیا ہے
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الأفعال المباحة فى الصلاة / حدیث: Q898
حدیث نمبر: 898
نَا بُنْدَارٌ ، نَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ ، نَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ لأُمَّتِي عَمَّا حَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا مَا لا يُنْطَقُ بِهِ ، وَلا يُعْمَلُ بِهِ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بیشک اللہ تعالیٰ نے میری اُمّت کو ان کے دلوںکی باتیں ( دل میں آنے والے خیالات وسوسے ) معاف فرما دیے ہیں جب تک وہ انہیں زبان سے ادا نہ کرلیں یا ان کے مطابق عمل نہ کرلیں ۔ “
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الأفعال المباحة فى الصلاة / حدیث: 898
تخریج حدیث صحيح مسلم