باب: نماز میں دعا مانگنے کے جواز کا بیان ۔
حدیث 845–848
باب: نماز میں رب تعالیٰ سے آسان سے حساب لینے کی دعا کا بیان ،
حدیث 849–849
باب: نماز میں نمازی کا اپنے رب تعالیٰ سے اپنی حاجت و ضرورت کا سوال مانگتے وقت تسبیح ، تمحید اور تکبیر کے جواز اس سے دعا کی قبولیت کی امید کا بیان ۔
حدیث 850–850
باب: نماز میں عذاب قبر اور آگ کے عذاب سے پناہ مانگنا جائز ہے
حدیث 851–851
باب: نماز میں دجال کے فتنے ، زندگی اور موت کے فتنے اور گناہ اور قرض سے پناہ طلب کرنے کا بیان
حدیث 852–852
باب: فرض نماز میں اللہ کی حمد و ثناء بیان کرنا جائز ہے جبکہ نمازی کوئی ایسی چیز دیکھے یا سنے کہ جس پر حمد و ثناء بیان کرنا واجب ہو یا وہ اس پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہتا ہو ۔
حدیث 853–853
باب: نماز میں کوئی مسئلہ پیش آئے تو مردوں کو « سُبْحَانَ اللَٰه » اور عورتوں کو تالی بجانے کا حُکم کا بیان
حدیث 854–854
باب: نمازمیں کلام کے منسوخ ہونے اور اس کے جائز ہونے کے بعد ممنوع ہونے کا بیان
حدیث 855–858
باب: نماز میں ناواقفیت کی بنا پر گفتگو کرنے کا بیان ۔
حدیث 859–859
باب: نماز میں بات چیت کرنے کا بیان جبکہ نمازی کو یہ علم نہ ہو کہ اس کی کچھ نماز ابھی باقی ہے ۔
حدیث 860–860
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس خصوصیت کا بیان جس کے ساتھ اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مختص کیا ہے اور اس کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے درمیان فرق و امتیاز کر دیا ہے
حدیث 861–863
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ وہ کلام جو نماز کے علاوہ بھی کرنا درست نہیں ہے ،
حدیث 864–864
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ اگر نمازی کی زبان سے بغیر قصد و ارادے کا کوئی کلمہ نکل جائے
حدیث 865–865
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔