باب: ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان
حدیث 758–760
باب: جب نمازی ایک چادریا تہ بندمیں نماز پڑھے تو کپڑے کے کناروں کو اُلٹنے کا بیان
حدیث 761–761
باب: ایک کپڑے میں نماز پڑھنا جائز ہے حالانکہ نمازی کے پاس اس ایک کپڑے کے سوا جس میں وہ نماز پڑھ رہا ہو ، دیگر کپڑے بھی موجود ہوں
حدیث 762–762
باب: جب نمازی ایک ہی تنگ تہبند میں نماز پڑھے تو تہبند کو کندھوں پر باندھنے کا بیان
حدیث 763–764
باب: مجمل غیر مفسر روایت کے ذکر کے ساتھ ایک ایسے وسیع کپڑے میں نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان جس کا کوئی حصّہ نمازی کے کندھے پر نہ ہو
حدیث 765–765
باب: اس مجمل روایت کی تفسیر کرنے والی روایت کا بیان جو میں نے بیان کی ہے
حدیث 766–767
باب: ایک کپڑے کے کچھ حصّے میں نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان جبکہ اس کپڑے کا کچھ حصّہ نمازی پر اور کچھ حصّہ کسی دوسرے شخص پر ہو
حدیث 768–768
باب: نماز میں یہودیوں کے عمل کی مشابہت والے اشتمال کی ممانعت کا بیان اور وہ یہ ہے کہ سارے بدن کو ایک کپڑے میں لپیٹ لیا جائے
حدیث 769–769
باب: نماز میں جائز اشتمال کا بیان
حدیث 770–770
باب: اس مختصر روایت کی تفصیل بیان کرنے والی مفسر روایت کا ذکر جو میں نے اس سے پہلے بیان کی ہے
حدیث 771–771
باب: نماز میں سدل ( کپڑالٹکانے ) کے منع ہونے کا بیان
حدیث 772–772
باب: ایسے کپڑے میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے جس میں ریشم کی ملاوٹ ہو
حدیث 773–774
باب: بالغ آزاد عورت کی نماز دوپٹے کے بغیر قبول نہ ہونے کا بیان
حدیث 775–775
باب: اس کپڑے میں نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان جس میں آدمی نے اپنے بیوی سے صحبت کی ہو
حدیث 776–776
باب: قمیص اور جُبے کو بٹن لگانے کے حکم کا بیان ، جب کہ نمازی ان میں سے کسی ایک میں نماز پڑھے اور اس پر کوئی دوسرا کپڑا نہ ہو
حدیث 777–778
باب: جب نمازی پر ایک سے زائد کپڑے ہوں تو بٹن کھول کر نماز پڑھنے کی رخصت ہے
حدیث 779–780
باب: نماز میں تہبند کو لٹکانا سخت منع ہے
حدیث 781–781
باب: نماز میں کپڑے سمیٹنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 782–782
باب: بچّوں کے اُن کپڑوں میں نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان جن میں نجاست لگنے کا علم نہ ہو
حدیث 783–784
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ جب نمازی کے کپڑے کو نجاست لگ جائے اور وہ اس سے بے خبر نماز پڑھ رہا ہو تو اس کی نماز فاسد نہیں ہوتی
حدیث 785–786
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔