کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: سجدہ سے سراٹھاتے وقت گھٹنوں سے قبل دونوں ہاتھ زمین سے اٹھانے کا بیان
حدیث نمبر: 629
نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، وَأَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، وَرَجَاءُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعُذْرِيُّ ، وَعَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالُوا : حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " يَضَعُ رُكْبَتَيْهِ قَبْلَ يَدَيْهِ ، وَيَرْفَعُ يَدَيْهِ قَبْلَ رُكْبَتَيْهِ إِذَا رَفَعَ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( سجدہ کرتے وقت ) اپنے دونوں ہا تھوں سے پہلے اپنے دوںوں گھٹنے رکھتے تھے اور جب ( سجدے سے سر ) اُٹھاتے تو اپنے دونوں گُھٹنوں سے پہلے اپنے دونوں ہاتھ اُٹھاتے ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الأذان والإقامة / حدیث: 629
تخریج حدیث اسناده ضعيف