کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: رکوع میں دونوں ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھتے وقت ہاتھوں کی انگلیاں کھولنے کا بیان
حدیث نمبر: 594
نا مُوسَى بْنُ هَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَزَّازُ ، حَدَّثَنِي أَبُو الْحَسَنِ الْحَارِثُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْهَمْدَانِيُّ يُعْرَفُ بِابْنِ الْخَازِنِ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " إِذَا رَكَعَ فَرَّجَ أَصَابِعَهُ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
جناب علقمہ بن وائل اپنے والد سیدنا وائل رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ بنی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب رُکوع کرتے تو اپنی اُنگلیوں کو کھول کر رکھتے تھے ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الأذان والإقامة / حدیث: 594
تخریج حدیث اسناده صحيح