کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: آیتِ سجدہ کی تلاوت کرتے وقت سوار شخص کے سجدے کی کیفیت کا بیان
حدیث نمبر: 556
نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بِخَبَرٍ غَرِيبٍ ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَرَأَ عَامَ الْفَتْحِ سَجْدَةً ، فَسَجَدَ النَّاسُ كُلُّهُمْ ، فَمِنْهُمُ الرَّاكِبُ وَالسَّاجِدُ فِي الأَرْضِ ، حَتَّى إِنَّ الرَّاكِبَ لَيَسْجُدَ عَلَى يَدِهِ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکّہ والے سال سجدے والی آیت تلاوت فرمائی تو تمام لوگوں نے سجدہ کیا ۔ اُن میں سوار لوگ بھی تھے اور زمین پر سجدہ کرنے والے بھی حتیٰ کہ سوار شخص اپنے ہاتھ پر سجدہ کرتا تھا ۔