باب: اذان اور اقامت کی ابتداء کا بیان
حدیث 361–362
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ بلند اور زوردار آواز والا شخص پست آواز والے شخص کی نسبت اذان کہنے کا زیادہ حق دار ہے کیونکہ اذان لوگوں کو نماز کے لیے جمع کرنے کے لیے دی جاتی ہے
حدیث 363–363
باب: نماز کے لیے اذان بیٹھ کر کہنے کی بجائے کھڑے ہوکر کہنے کا حکم
حدیث 364–364
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ اذان کی ابتدا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ منورہ ہجرت کے بعد ہوئی ہے اور مکہ مکرمہ میں آپ کی نماز بغیر اذان اور بغیر اقامت کے تھی
حدیث 365–365
باب: اذان کے کلمات دو دو اور اقامت کے کلمات ایک ایک بار ہیں اس سلسلے میں مذکورہ مجمل غیر مفسر روایت کا بیان جس کے الفاظ عام ہیں اور اس کی مراد خاص ہے
حدیث 366–366
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ بلال رضی اللہ عنہ کو اذان کے کلمات دوہرے اور اقامت کے کلمات اکہرے کہنے کاحکم دینے والے خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم تھے
حدیث 367–369
باب: گذشتہ مجمل روایت کی مفسر روایت کا بیان اور اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض کلمات اذان کو دہرے کہنے کا حکم دیا ہے سارے کلمات نہیں
حدیث 370–374
باب: اقامت میں ” قَدْ قَامَتِ الصَّلَاۃُ “ دو مرتبہ کہنے کا بیان ۔
حدیث 375–376
باب: دوہری اقامت کے ساتھ اذان میں ترجیع کا بیان
حدیث 377–384
باب: صبح کی اذان میں تثویب ( الصلاۃ خیرمن النوم کہنے ) کا بیان
حدیث 385–386
باب: اذان میں موَذّن کا حی علی الصّلاۃ اور حی علی الفلاح کہتے ہوئے ( اپنے چہرے کو دائیں بائیں ) موڑنے کا بیان
حدیث 387–387
باب: اذان دیتے وقت دونوں انگلیاں دونوں کانوں میں ڈالنے کابیان
حدیث 388–388
باب: اذان اور بلند آواز سے اذان دینے کی فضیلت نیز موَذّن کی اذان سننے والے پتھر ڈھیلے ، درخت ، جن اور انسانوں کی موَذّن کے لیے گواہی کا بیان
حدیث 389–390
باب: جب اذان کہنے کے لیے لوگوں میں جھگڑا ہوجائے تو قرعہ اندازی کرنے کا بیان
حدیث 391–391
باب: اذان کہتے وقت شیطان کا مؤذّن سے دور ہونا اور اس کے بھاگنے کا بیان تاکہ وہ اذان نہ سن سکیں
حدیث 392–393
باب: تمام نمازوں کے لیے سفر میں اذان اور اقامت کہنے کا حکم ہے
حدیث 394–394
باب: سفر میں اذان اور اقامت کہنے کا حکم ہے اگرچہ دوافراد ہوں ، زیادہ نہ ہوں
حدیث 395–396
باب: گذشتہ مجمل روایت کی تفسیر کرنے والی روایت کا بیان
حدیث 397–398
باب: اذان کی فضیلت واجر حاصل کرنے کے لیے سفر میں اذان دینے کا بیان
حدیث 399–400
باب: طلوع فجر سے پہلے نماز صبح کی اذان دینا جائز ہے
حدیث 401–401
باب: اس علت کا بیان جس کی وجہ سے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ رات کے وقت اذان دیتے تھے
حدیث 402–402
باب: سیدنا بلال اور ابن اُم مکتوم رضی اللہ عنہما کی اذانوں کے درمیان وقفے کا بیان
حدیث 403–403
باب: اس رویت کا بیان جسے بعض جہلاء نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا ہے کہ وہ اِس روایت کے مخالف ہے جو ہم نے بیان کی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بلال رضی اللہ عنہ رات کے وقت اذان دیتے ہیں
حدیث 404–408
باب: نماز کا وقت گزر جانے کے بعد نمازوں کے لیے اذان دینے کا بیان
حدیث 409–410
باب: جب مؤ ذن کو نماز کے لئے اذان دیتے ہوئے سنے تو ویسے ہی کہے جیسے اسے کہتے ہوئے سنے اس سلسلے میں مذکورہ روایت کا بیان جس کے الفاظ عام اور مراد خاص ہے
حدیث 411–413
باب: سیدنا ابوسعید اور سیدنا اُم حبیبہ رضی اللہ عنہا کی دو روایات میں مذکورہ الفاظ کی تفسیر کرنے والی روایات کا بیان
حدیث 414–416
باب: اذان سن کر اس کا جواب دینے کی فضیلت کا بیان جبکہ جواب دینے والا صدق دل ( اخلاص ) کے ساتھ جواب دے
حدیث 417–417
باب: اذان سُننے کے بعد نبی اکرم ﷺ پر درود پڑھنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 418–418
باب: اذان کے وقت دعا مانگنے کے استحباب اور اس وقت دعا کی قبولیت کی امید کا بیان
حدیث 419–419
باب: اللہ تعالیٰ سے نبی اکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے وسیلہ مانگنے کی دعا کی کیفیت اور دعا مانگنے والے کا قیامت کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا حقدار ہونے کا بیان
حدیث 420–420
باب: اذان سن کر اللہ تعالیٰ کی توحید کے قرار ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت وعبودیت کی گواہی دینے ، اللہ تعالیٰ کے رب ہونے ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رسول ہونے اور اسلام کے دین ہونے پر رضا مندی کے اظہار اور اس کے باعث گناہوں کی بخشش کی امید کی فضیلت کا بیان
حدیث 421–422
باب: اذان پڑھنے کی اُجرت لینے کی ممانعت کا بیان
حدیث 423–423
باب: نابینا شخص کو اذان دینے کی رخصت ہے جبکہ اسے وقت کی اطلاع کرنے والا موجود ہو
حدیث 424–424
باب: اذان اور اقامت کے درمیان دعا مانگنا مستحب ہے ، اس امید کے ساتھ کہ ان کے درمیان دعا ضرور قبول ہوتی ہے
حدیث 425–427
باب: اس نماز کا بیان جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ منورہ کی طرف ہجرت سے پہلے بیت المقدس کی طرف منہ کرکے پڑھی جاتی تھی کیونکہ اس وقت قبلہ بیت المقد س تھا ، کعبہ نہیں تھا
حدیث 428–429
باب: کعبہ شریف کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کی ابتداء اور بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کے حکم کی منسوخی کا بیان
حدیث 430–431
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ قبلہ صرف کعبہ شریف ہے ، پوری مسجد قبلہ نہیں ہے
حدیث 432–436
باب: اس باب کی دلیل کا بیان کہ اس آیت میں ”شطر“ سے مراد جانب و طرف ہے نصف یا آدھے کے معنی میں نہیں ہے
حدیث 437–438
باب: نماز کی ادائیگی کے لیے جاتے ہوئے ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈالنا منع ہے
حدیث 439–447
باب: نماز کی ادائیگی کے لیے جاتے ہوئے دعا پڑھنے کا بیان
حدیث 448–449
باب: نماز کی ادائیگی کے لیے مساجد کی طرف چل کر جانے کی فضیلت کا بیان
حدیث 450–451
باب: مسجد میں داخل ہوتے وقت بنی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجنے اور اللہ تعالیٰ سے رحمت کے دروازے کھول دینے کی دعا کرنے کا بیان
حدیث 452–452
باب: افتتاحی تکبیر ( تکبیرتحریمہ ) سے پہلے صف تک پہنچ کر دعا مانگنے کا بیان
حدیث 453–453
باب: نماز کے لیے قبلہ رُخ ہونا واجب ہے
حدیث 454–454
باب: ہر نماز کے داخل ہونے پر تجدید نیت کا بیان
حدیث 455–455
باب: نماز شروع کرتے وقت تکبیر کہنے پہلے رفع الیدین سے ابتداء کرنے کا بیان
حدیث 456–456
باب: سردیوں میں کپڑوں کے نیچے سے رفع الیدین کرنے کی رخصت کا بیان اور دونوں ( ہاتھوں ) کو ( رفع الیدین ) کرتے وقت کپڑے سے باہر نکالنے کو ترک کرنا
حدیث 457–457
باب: نماز میں رفع یدین کرتے وقت انگلیاں کھولنے کا بیان
حدیث 458–460
باب: نماز شروع کرنے کے لیے اللہ اکبر کہنے کا بیان
حدیث 461–461
باب: افتتاحی تکبیر اور قرأت کے درمیان دعا مانگنے کا بیان
حدیث 462–463
باب: ان لوگوں کی غفلت کے بیان کا ذکر جو گمان کرتے ہیں کہ فرض نماز میں قرآنی دعاؤں کے علاوہ دعائیں مانگنا جائز نہیں ہے
حدیث 464–464
باب: تکبیر کے بعد اور قرأت سے پہلے سیدنا علی بن ابی طالب کی روایت میں مذکور دعا کے علاوہ دعا پڑھنے کے جواز کا بیان
حدیث 465–471
باب: نماز میں قرأت سے پہلے تعوذ پڑھنے کا بیان ،
حدیث 472–472
باب: فرض نماز میں تکبیر اور قرأت کے درمیان بندے کا اپنے رب تعالیٰ سے اس کے فضل وکرم کے سوال کرنے کا بیان ، ان لوگوں کے دعوے کے خلاف جو کہتے ہیں کہ غیر قرآنی دعا فرض نماز کو فاسد کردیتی ہے
حدیث 473–473
باب: نماز میں خشوع اختیار کرنے کے حکم کا بیان
حدیث 474–474
باب: نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھا کر دیکھنا سخت منع ہے ۔
حدیث 475–476
باب: نماز میں قرأت شروع کرنے سے پہلے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنے کا بیان
حدیث 477–479
باب: دائیں ہاتھ کی ہتھیلی کو بائیں ہتھیلی ، کلائی اور بازو سب ہی پر رکھنے کا بیان
حدیث 480–480
باب: نماز میں خشوع اختیار کرنے کا ایک اور باب ، اور نماز میں اِدھر اُدھر متوجہ ہونے کی ممانعت کا بیان
حدیث 481–483
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نماز میں ادھر اُدھر متوجہ ہونا نماز ( کے اجر و ثواب ) میں کمی کا باعث بنتا ہے ، لیکن یہ التفات نماز کو فاسد نہیں کرتا کہ نمازی کو نماز دہرانی پڑے ۔
حدیث 484–484
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نماز میں منع کردہ التفات جس سے نمازی کی نماز ( اجر و ثواب ) میں نقص آجاتا ہے وہ یہ ہے کہ نمازی اپنی گردن موڑ کر التفات کرے
حدیث 485–485
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نماز میں ممنوع التفات وہ ہے جو بلا ضرورت و حاجت ہو
حدیث 486–487
باب: نماز میں سورۃ فاتحہ کی قرأت کرنا واجب ہے ، اور اس کی قرأت کے بغیر نماز نہیں ہوتی
حدیث 488–488
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سورۂ فاتحہ کی قرأت ترک کرنے کے متعلق مروی اس روایت کا بیان
حدیث 489–489
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ خداج جس کے متعلق بنی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حدیث میں خبردار کیا ہے وہ ایسا نقص ہے جس کے ساتھ نماز کفایت نہیں کرتی
حدیث 490–490
باب: قرأت کی ابتدا « الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ » سے کرنے کا بیان
حدیث 491–492
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ « بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ » سورہ فاتحہ کی ایک آیت ہے
حدیث 493–493
باب: اس حدیث کا بیان جس سے استدلال کرنے ہوئے کم علم شخص کو غلطی لگی ہے اور اسے وہم ہوا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں سورہ فاتحہ اور دیگر سورتوں ( کے شروع ) میں ِبِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ نہیں پڑھتے تھے
حدیث 494–494
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے اس فرمان کہ میں نے کسی کو بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ پڑھتے نہیں سنا
حدیث 495–498
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ کو بلند آواز اور آہستہ آواز سے دونوں طرح پڑھنا جائز ہے ، ان میں سے کوئی طریقہ بھی منع نہیں ہے ۔ اور یہ جائز اختلاف کی قسم سے ہے
حدیث 499–499
باب: سورۂ فاتحہ کی قرأت کی فضیلت کا بیان ، اور اس بات کا بیان کہ وہ سبع مثانی ہے ۔ اور اللہ تعالیٰ نے تورات انجیل اور قرآن مجید میں اس جیسی سورت نازل نہیں فرمائی
حدیث 500–502
باب: نماز ظہر اور عصر کی پہلی دو رکعتوں میں سورۂ فاتحہ اور اس کے ساتھ کوئی اور سورت جبکہ آخری دورکعتوں میں اکیلی سورہ فاتحہ پڑھنے کا بیان
حدیث 503–504
باب: ظہر اور عصر کی نماز میں سری قرأت کرنے اور ان میں جہری قرأت نہ کرنے کا بیان
حدیث 505–506
باب: ظہر اور عصر کی نماز میں بعض آیتوں کو جہری ( بلندآواز سے ) پڑھنا جائز ہے
حدیث 507–507
باب: نماز ظہر اور عصر کی پہلی دو رکعتوں کو لمبا کرنے اور آخری دو کو مختصر کرنے کا بیان
حدیث 508–508
باب: ظہر اور عصر کی نمازوں میں آخری دو رکعتوں میں فاتحۃ الکتاب سے زیادہ قرأت کرنے کے جائز ہونے کا باب
حدیث 509–509
باب: ظہر اور عصر کی نمازوں میں پہلی دو رکعتوں میں قران مجید تلاوت کرنے کا بیان
حدیث 510–512
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ دیگر سورتوں کی قرأت کے بغیر صرف سورۂ فاتحہ کی قرأت کے ساتھ نماز پڑھنا جائز اور درست ہے اور بلاشبہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے علاوہ مزید قرأت کرنا افضل و اعلیٰ ہے ، فرض نہیں ہے
حدیث 513–513
باب: نماز مغرب میں قرأت کا بیان
حدیث 514–516
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دو طویل سورتوں میں سے ایک طویل تر سورت نماز مغرب کی پہلی دوںوں رکعتوں میں پڑھا کرتے تھے ، صرف ایک رکعت میں ( پوری سورت ) نہیں پڑھتے تھے
حدیث 517–520
باب: نماز عشاء میں قرأت کا بیان
حدیث 521–523
باب: سفر میں نماز عشاء میں قرأت کا بیان
حدیث 524–525
باب: صبح کی نماز میں قرأت کا بیان
حدیث 526–532
باب: جمعہ کے دن نماز فجر میں قرأت کا بیان
حدیث 533–533
باب: نماز میں معوذتین کی قرأت کرنے کا بیان ، اس شخص کے قول کے برخلاف جس کا گمان ہے کہ معوذتین قرآن مجید کا حصہ نہیں ہیں
حدیث 534–536
باب: فرض نماز کی دونوں رکعتوں میں نمازی کا ایک ہی سورت کو باربار پڑھنا جائز ہے
حدیث 537–537
باب: ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھنا جائز ہے
حدیث 538–538
باب: ایک رکعت میں مفصل سے کئی سورتوں کو جمع کرنے کے جواز کا بیان
حدیث 539–539
باب: قرآن مجید میں غور و فکر کرتے ہوئے نماز میں ایک ہی آیت کو بار بار پڑھنا جائز ہے ، بشرطیکہ اس سلسلے میں وارد حدیث صحیح ہو
حدیث 540–540
باب: فرض نماز کی دونوں رکعات میں ایک ہی سورت کی قرأت کرنا جائز ہے
حدیث 541–541
باب: نماز میں آیتِ رحمت کی تلاوت کے وقت اللہ تعالیٰ سے رحمت کا سوال کرنے ، کسی آیتِ عذاب کی قرأت کے بعد اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے اور آیتِ تنزیہ کی تلاوت کرنے کے بعد تسبیح پڑھنے کا بیان
حدیث 542–543
باب: جو شخص قرآن مجید کی تلاوت نہ کرسکتا ہو اسے تسبیح ، تکبیر ، تحمید اور تہلیل کے ساتھ نماز پڑھنے کی اجازت ہے
حدیث 544–545
باب: نمازی کو کسی عذر کے پیش آنے پر ایک رکعت میں سورت کا کچھ حصّہ تلاوت کرنا جائز ہے
حدیث 546–546
باب: نماز میں جہری اور سری قرأت کرنے کا بیان
حدیث 547–547
باب: رکوع اور سجدوں میں قرآن مجید پڑھنا منع ہے
حدیث 548–548
باب: سجدہ کی آیت تلاوت کرنے پر سجدہ کرنے کی فضیلت کا بیان ، آیت سجدہ تلاوت کرنے کے بعد قاری قرآن کے سجدہ کرنے پر شیطان کے رونے سے اپنے لیے ہلاکت و بربادی کی دعا کرنے کا بیان
حدیث 549–549
باب: سورۂ ص میں سجدہ تلاوت کا بیان
حدیث 550–550
باب: سورہ ص میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سجدہ کرنے کے سبب کا بیان
حدیث 551–552
باب: سورہ نجم میں سجدہ تلاوت کا بیان
حدیث 553–553
باب: سورہ «إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ » اور « اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ » میں سجدہ تلاوت کا بیان
حدیث 554–555
باب: آیتِ سجدہ کی تلاوت کرتے وقت سوار شخص کے سجدے کی کیفیت کا بیان
حدیث 556–556
باب: قران پڑھنے والا آیتِ سجدہ پر جب سجدہ کرے تو قرآن مجید کی تلاوت سننے والے کے لیے سجدہ تلاوت کرنا مستحب ہے
حدیث 557–558
باب: ان لوگوں کے گمان کے برخلاف دلیل کا بیان جو کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منوّرہ ہجرت کرنے کے بعد مفصل سورتوں میں سجدہ تلاوت نہیں کیا
حدیث 559–560
باب: فرض نماز میں آیت سجدہ تلاوت کرنے پر سجدہ کرنے کا بیان
حدیث 561–561
باب: سجدہ تلاوت میں ذکر اور دعا پڑھنے کا بیان
حدیث 562–565
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ آیت سجدہ ، تلاوت کرنے کے بعد سجدہ کرنا فضیلت کا حامل ہے فرض نہیں ہے
حدیث 566–567
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ جب آیت سجدہ پر قاری قرآن سجدہ نہ کرے تو خاموشی سے سننے والے کے لیے سجدہ تلاوت کرنا واجب نہیں ہے ، اس شخص کے قول کے بر خلاف جو گمان کرتا ہے کہ آیت سجدہ کی تلاوت غور سے اور خاموشی کے ساتھ سننے والے شخص پر سجدہ تلاوت واجب ہے
حدیث 568–568
باب: جن نمازوں میں امام جہری قرأت کرتا ہے ان میں سورہ فاتحہ کے اختتام پر بلند آواز سے آمین کہنے کا بیان
حدیث 569–573
باب: مؤمنوں کے آمین کہنے پر یہودیوں کے حسد کرنے کا بیان ، امام کی قرأت کے بعد بعض جاہل ائمہ اور مقتدیوں کا آمین کرنے سے روکنا یہودیوں کے طرز عمل کا حصّہ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیروکاروں کے بارے میں ان کے حسد کی نشانی ہے
حدیث 574–574
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ جب امام لاعلمی یا بھول جانے کی وجہ سے آمین نہ کہے تو مقتدی کے لیے ضروری ہے کہ جب وہ سورہ فاتحہ کی قرأت کے اختتام پر امام کو ( ولاالضالین ) کہتے ہوئے سنے تو آمین کہے ۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مقتدی کو آمین کہنے کا حکم دیا ہے جب اس کا امام ( ولاالضالین ) پڑھے جیسا کہ آپ نے مقتدی کو امام کے آمین کہنے کے وقت آمین کہنے کا حکم دیا ہے
حدیث 575–575
باب: اس حدیث کا بیان جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ نماز میں ہر اٹھتے اور جھکتے وقت اللہ اکبر کہتے تھے ، اس کے الفاظ عام ہیں اور مراد خاص ہے
حدیث 576–577
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ جو الفاظ میں ذکر کیے ہیں ، یہ عام ہیں ، ان سے مراد خاص ہے ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہر مرتبہ اٹھتے وقت اللہ اکبر نہیں کہتے تھے بلکہ بعض دفعہ کہتے تھے ، آپ رکوع یا سر اٹھاتے وقت اللہ اکبر کہتے تھے بلکہ آپ رکوع سے سراٹھانے کے سوا ہر مرتبہ اٹھتے وقت اللہ اکبر کہتے ہیں
حدیث 578–582
باب: نماز ی کے رکوع کرتے اور رکوع سے سراٹھاتے وقت رفع الیدین کرنے کا بیان
حدیث 583–584
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع کو جاتے وقت اور رکوع سے سراٹھاتے وقت رفع الیدین کرنے کا حکم دیا ہے
حدیث 585–586
باب: رکوع میں اعتدال ، ہاتھوں کو پہلووں سے دور رکھنے اور دونوں ہاتھ گھٹنوں پر رکھنے کا بیان
حدیث 587–589
باب: جب نمازی رکوع میں اطمینان و سکون اختیار نہ کرے یا رکوع سے سراٹھانے کے بعد قیام میں اعتدال نہ کرے تو اسے نماز دوبارہ پڑھنے کا حکم ہے
حدیث 590–590
باب: اس بات کا بیان کہ جو شخص رکوع سجود میں اپنی کمر سیدھی نہیں کرتا اس کی نماز کافی نہیں ہوتی ۔
حدیث 591–593
باب: رکوع میں دونوں ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھتے وقت ہاتھوں کی انگلیاں کھولنے کا بیان
حدیث 594–594
باب: رکوع میں تطبیق ( دونوں ہاتھ جوڑ کر گھٹنوں کے درمیان رکھنا ) کے منسوخ ہونے کا بیان
حدیث 595–595
باب: اس بات کا بیان کہ نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں ہاتھ گھٹنوں پر رکھنے کے حکم کے بعد تطبیق جائز نہیں ہے
حدیث 596–597
باب: رکوع میں ہتھیلی گھٹنے پر رکھنے اور ہاتھوں کی انگلیوں کو گھٹنوں سے متصل پنڈلی کے بالائی حصّے پر رکھنے کا بیان
حدیث 598–598
باب: رکوع میں رب عزوجل کی عظمت بیان کرنے کا حکم ہے
حدیث 599–602
باب: رکوع میں تسبیح کرنے کا بیان
حدیث 603–604
باب: رکوع میں تسبیح کے ساتھ حمد و ثناء بیان کرنے اور اللہ تعالیٰ سے بخشش کا سوال کرنے کا بیان
حدیث 605–605
باب: رکوع میں اللہ تعالیٰ کی تقدیس بیان کرنا
حدیث 606–606
باب: اس شخص کے دعوے کے خلاف دلیل کا بیان جوکہتا ہے کہ اگر نمازی نے فرض نماز میں غیر قرآنی دعا پڑھی تو اس کی نماز فاسد ہو جائے گی
حدیث 607–607
باب: رکوع سے سراٹھانے کے بعد سیدھے کھڑے ہونے اور لمبا قیام کرنے کا بیان
حدیث 608–609
باب: رکوع اور رکوع سے سر اٹھانے کے بعد قیام میں برابری کا بیان
حدیث 610–610
باب: نمازی کے رکوع سے سر اُٹھانے کے ساتھ ہی سمع اللہ لمن حمدہ کہنے کا بیان
حدیث 611–611
باب: رکوع سے سر اُٹھانے کے بعد اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کرنے اور دعا مانگنے کا بیان
حدیث 612–613
باب: رکوع سے سراٹھانے کے بعد اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرنے کی فضیلت
حدیث 614–614
باب: رکوع سے سر اٹھانے کے بعد کسی ہنگامی حالت کی وجہ سے دعائے قنوت پڑھنے کا بیان ، لہٰذا امام فرض نماز کی آخری رکعت میں رکوع سے سراٹھانے کے بعد قیام کی حالت میں دعا مانگے گا
حدیث 615–615
باب: نماز مغرب میں قنوت کرنے کا بیان
حدیث 616–616
باب: نمازِ عشاء میں قنوت کرنے کا بیان
حدیث 617–617
باب: تمام نمازوں میں قنوت کرنے اور قنوت میں دعا پڑھتے وقت امام کے ساتھ مقتدیوں کے آمین کہنے کا بیان قنوت وتر میں امام کی دعا کے ساتھ مقتدیوں کا دعا پڑھ کر شوروغل مچانا درست نہیں ہے
حدیث 618–618
باب: اس بات کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ دعا قنوت نازلہ نہیں پڑھی بلکہ آپ ( صرف اس وقت ) قنوت کرتے تھے جب کسی کے حق میں یا کسی کے خلاف دعا فرماتے
حدیث 619–620
باب: جس مصیبت کی وجہ سے قنوت کی جا رہی تھی اس کے ختم ہو جانے پر قنوت ترک کر دینے کا بیان
حدیث 621–621
باب: ان احادیث کا بیان جن سے استدال کرتے ہوئے اس شخص کو غلطی لگی ہے جس نے احادیث کے الفاظ میں خوب غور و فکر نہیں کیا
حدیث 622–623
باب: سجدے کے لیے جھکتے وقت اللہ اکبر کہنے کا باب
حدیث 624–624
باب: سجدے کے لیے جھکتے وقت دونوں ہاتھوں کو ( پہلوؤں سے ) دور رکھنے کا بیان
حدیث 625–625
باب: جب نمازی سجدہ کرے تو ہاتھوں سے پہلے دونوں گھٹنے زمین پر رکھنے کا بیان ۔
حدیث 626–626
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی اس منسوخ حدیث کا بیان جس میں ہے کہ آپ سجدے کے لیے جھکتے وقت اپنے گھٹنوں سے پہلے دونوں ہاتھ( زمین پر ) رکھتے تھے ۔ جو اہلِ علم اس کے منسوخ ہونے کو سمجھ نہیں سکے ، انہیں اس حدیث سے استدلال کرنے میں غلطی لگی ہے ۔ تو اس نے اس حدیث پر عمل کرتے ہوئے دونوں گھٹنوں سے پہلے دونوں ہاتھ زمین پررکھنے کو درست قراردیا ہے
حدیث 627–627
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ سجدہ کرتے وقت گھٹنوں سے پہلے ہاتھ زمین پر رکھنے کا حکم منسوخ ہے اور ہاتھوں سے پہلے گھٹنے رکھنے ( کا حکم ) ناسخ ہے ۔ کیونکہ گھٹنوں سے پہلے ہاتھ رکھنے کا حکم مقدم ہے اور ہاتھوں سے پہلے گھٹنے رکھنے کا حکم متاخر ہے ‘لہٰذا مقدم حکم منسوخ ہو گا اور متاخر حکم ناسخ ہو گا
حدیث 628–628
باب: سجدہ سے سراٹھاتے وقت گھٹنوں سے قبل دونوں ہاتھ زمین سے اٹھانے کا بیان
حدیث 629–629
باب: سجدے میں دونوں ہاتھ زمین پر رکھنے کا بیان کیونکہ وہ دونوں چہرے کے سجدے کی طرح سجدہ کرتے ہیں
حدیث 630–630
باب: جب نمازی سجدہ کرے تو ان اعضاء کی تعداد کا بیان جو نمازی کی نماز میں سجدہ کرتے ہیں
حدیث 631–631
باب: جب نمازی سجدہ کرتا ہے تو اس کی نماز میں سجدہ کرنے والے نمازی کے اعضاء کی تعداد کا بیان
حدیث 632–633
باب: ان سات اعضاء کے ناموں کا بیان جس پر نمازی کو سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے
حدیث 634–636
باب: سجدے میں ناک اور پیشانی کو زمین پر جما کر رکھنے کا بیان
حدیث 637–637
باب: چہرے کے ساتھ دونوں ہاتھوں کو زمین پر خوب جمانے کا بیان حتی کہ نمازی کی ہر ہڈی اپنی جگہ پر مطمئن ہو جائے
حدیث 638–638
باب: ہاتھ کے دونوں الیوں پر سجدہ کرنے کا بیان
حدیث 639–639
باب: سجدوں میں دونوں ہاتھوں کو دونوں کندھوں کے برابر رکھنے کا بیان
حدیث 640–640
باب: سجدے میں دونوں ہاتھوں کو کانوں کے برابر رکھنا جائز ہے اور یہ جائز اختلاف کی قسم سے ہے
حدیث 641–641
باب: سجدے میں ہاتھوں کی انگلیوں کو ملا کررکھنے کا بیان
حدیث 642–642
باب: سجدے میں ہاتھون کی انگلیوں کے کناروں کو قبلہ رُخ کرنا کا بیان
حدیث 643–643
باب: سجدہ میں اعتدال اختیار کرنے اور دونوں بازؤں کو زمین پر بچھانے کی ممانعت کا بیان
حدیث 644–645
باب: سجدے میں سرین اٹھا کر رکھنے کا بیان
حدیث 646–646
باب: سجدے میں پھیلاوَ ترک کرنے اور پیٹ کو رانوں سے اٹھاکر رکھنے کے استحباب کا بیان
حدیث 647–647
باب: سجدے میں بازؤں کو پہلوؤں سے دور رکھنے کا بیان
حدیث 648–650
باب: سجدے میں دونوں پاوَں کی انگلیوں کو کھولنے اور ان کے کناروں کو قبلہ رخ کرنے کا بیان
حدیث 651–652
باب: سجدے میں دونوں رانوں کو ملا کر رکھنے کا بیان
حدیث 653–653
باب: سجدے میں دونوں ایڑیوں کو ملانے کا بیان
حدیث 654–654
باب: سجدے میں پاؤں کھڑے کرنے کابیان
حدیث 655–655
باب: سجدے میں دونوں ہاتھوں کو زمین پر رکھنے اور دونوں کہنیوں کو زمین سے اٹھانے کا بیان
حدیث 656–658
باب: طویل سجدے ، سجدے اور رکوع اور رکوع سے سراٹھانے کے بعد قیام کے درمیان برابری کا بیان
حدیث 659–661
باب: سجدوں میں کوّے کی طرح ٹھونگیں مارنا منع ہے
حدیث 662–662
باب: سجدوں کو مکمل کرنے اور اس میں کمی کرنے پر سختی کا بیان ،
حدیث 663–665
باب: جس نماز میں نمازی سجدے کو مکمل ادانہ کرے اسے دوبارہ پڑھنے کا بیان ،
حدیث 666–667
باب: سجدے میں تسبیح کا بیان
حدیث 668–670
باب: سجدے میں دعا مانگنے کا بیان
حدیث 671–673
باب: فرض نماز کے سجدوں میں محنت و کوشش کے ساتھ دعا مانگنے اور اس وقت میں دعا کی قبولیت کی امید کا بیان
حدیث 674–674
باب: سخت گرمی اور شدید سردی سے بچنے کیلئے کپڑے پر سجدہ کرنا جائز ہے
حدیث 675–676
باب: دوسجدوں کے درمیان بیٹھنے کا مسنون طریقہ
حدیث 677–679
باب: دو سجدوں کے درمیان اقعاء کی شکل میں دونوں قدموں پر بیٹھنا جائز ہے
حدیث 680–681
باب: دوسجدوں کے درمیان دیر تک بیٹھے رہنے کا بیان
حدیث 682–682
باب: دونوں سجدوں اور دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنے میں برابری یا ( ان کو مقدار کو ) قریب قریب کرنے کا بیان
حدیث 683–683
باب: دو سجدوں کے درمیان دعا مانگنے کا بیان
حدیث 684–684
باب: دوسرے سجدے سے سراٹھانے کے بعد ، دوسری یا چوتھی رکعت کے لیے اٹھنے سے پہلے بیٹھنے کا بیان
حدیث 685–686
باب: دوسری اور چوتھی رکعت کے لیے اٹھتے وقت دونوں ہاتھوں کا سہارا لینے کا بیان
حدیث 687–687
باب: قعدہ سے اٹھتے وقت قیام کے ساتھ ہی اللہ اکبر کہنے کا بیان
حدیث 688–688
باب: پہلے تشہد میں بیٹھنے کا مسنون طریقہ
حدیث 689–691
باب: نماز میں بیٹھتے ہوئے ہاتھ پر ٹیک لگانا منع ہے
حدیث 692–692
باب: دورکعت کے تشہد میں بیٹھنے کے بعد اٹھتے وقت رفع الیدین کرنے کا بیان
حدیث 693–695
باب: تشہد میں بیٹھتے وقت بائیں قدم کو دائیں ران اور پنڈلی کے درمیان داخل کرنے کا بیان
حدیث 696–696
باب: تشہد میں بیٹھتے وقت دائیں ران کو بائیں ران پر رکھنے کا بیان
حدیث 697–699
باب: جس رکعت میں سلام پھیرا جاتا ہے اس میں بیٹھنے کے مسنون طریقے کا بیان
حدیث 700–702
باب: دورکعتوں کے بعد اور جلسہ اخیر( آخری رکعت ) میں تشہد پڑھنے کا بیان
حدیث 703–705
باب: تشہد آہستہ آواز سے پڑھنے اور بلند آواز سے نہ پڑھنے کا بیان
حدیث 706–707
باب: جلسہ اولیٰ میں صرف تشہد پڑھنے اور پہلے تشہد کے بعد دعا نہ مانگنے کا بیان
حدیث 708–708
باب: تشہد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کا بیان
حدیث 709–710
باب: تشہد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کی کیفیت کا بیان
حدیث 711–711
باب: پہلے اور دوسرے تشہد میں دونوں ہاتھ دونوں گھٹنوں پر رکھنے اور دائیں ہاتھ کی سبابہ انگلی سے اشارہ کرنے کا بیان
حدیث 712–712
باب: تشہد میں سبابہ انگلی سے اشارہ کرتے وقت انگھوٹھے اور درمیانی انگلی کا حلقہ بنانے کا بیان
حدیث 713–713
باب: تشہد میں دونوں ہاتھ دونوں گھٹنوں پر رکھنے اور سبانہ انگلی کو اشارہ کے وقت حرکت دینے کی کیفیت کا بیان
حدیث 714–714
باب: تشہد میں سبابہ انگلی کے ساتھ اشارہ کرتے وقت اسے جھکانے کا بیان
حدیث 715–716
باب: نماز میں بائیں گھٹنے پر بائیں ہاتھ کو کھول کر رکھنے کا بیان
حدیث 717–717
باب: تشہد میں سبابہ انگلی سے اشارہ کرتے وقت اسے دیکھنے کا بیان
حدیث 718–718
باب: تشہد میں سبابہ انگلی سے قبلہ کی طرف اشارہ کرنے کا بیان
حدیث 719–719
باب: تشہد پڑھنے کے بعد اور سلام پھیرنے سے پہلے نمازی کے لئے اپنی پسندیدہ دعا مانگنا جائزہے
حدیث 720–720
باب: تشہد پڑھنے کے بعد اور سلام پھیرنے سے پہلے اللہ تعالی کی پناہ طلب کرنے کا بیان
حدیث 721–722
باب: تشہد کے بعد اور سلام پھیرنے سے پہلے استغفار کرنے کا بیان
حدیث 723–724
باب: تشہد پڑھنے کے بعد اور سلام پھیرنے سے پہلے اللہ تعالیٰ سے جنّت مانگنے اور جھنّم کی آگ سے اللہ کی پناہ طلب کرنے کا بیان
حدیث 725–725
باب: نماز مکمل ہونے پر سلام پھیرنے کا بیان
حدیث 726–727
باب: نماز میں سلام پھیرنے کی کیفیت کا بیان
حدیث 728–728
باب: نماز میں صرف ایک طرف سلام پھیرنے پر اکتفا کرنا جائز ہے
حدیث 729–732
باب: نماز سے سلام پھیرتے وقت دائیں اور بائیں جانب ہاتھ سے اشارہ کرنا منع ہے
حدیث 733–733
باب: نماز میں سلام کو مختصر کہنے کا بیان
حدیث 734–735
باب: نماز سے سلام پھیرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء بیان کرنا
حدیث 736–736
باب: نماز سے سلام پھیرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کے ساتھ استغفار کرنے کا بیان
حدیث 737–738
باب: سلام پھیرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کی حمد وثناء اور « لَا إِلٰهَ إِلَّا الله » پڑھنے کا بیان
حدیث 740–742
باب: نماز سے سلام پھیرنے کے بعد جامع دعا پڑھنے کا بیان
حدیث 743–745
باب: نماز سے سلام پھیرنے کے بعد پناہ طلب کرنے کا بیان
حدیث 746–747
باب: نماز سے سلام پھیرنے کے بعد « سُبْحَانَ اللَٰه » ، « الحَمْدُ لِلَٰه » اور « اللهُ أَكْبَرُ » پڑھنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 748–749
باب: نماز سے سلام پھیرنے کے بعد« سُبْحَانَ اللَٰه » ، « الحَمْدُ لِلَٰه » اور« اللهُ أَكْبَرُ » پڑھنے کے بعد سوکی گنتی پوری کرنے کے لیے « لَا إِلٰهَ إِلَّا الله » پڑھنا مستحب ہے ، اور ان کی وجہ سے گناہوں کی بخشش کی امید کا بیان اگرچہ گناہ بہت زیادہ ہوں
حدیث 750–750
باب: نماز کے بعد ، اللہ تعالیٰ کے ذکر ، اس کا شکر ادا کرنا اور اس کی عبادت عمدہ طریقے سے ادا کرنے کیلئے رب عزوجل سے مدد و توفیق مانگنے کے حکم اور اس کی وصیت کرنے کابیان
حدیث 751–751
باب: سو کی گنتی پوری کرنے کے لیے تسبیح تکبیر اور تمحید کے ساتھ تھلیل کا اضافہ کرنا مستحب ہے ، اور اس بات کا بیان کہ سوکی گنتی پوری کرنے کے لیے ہم ان سب کو پچیس پچیس مرتبہ پڑھیں گے
حدیث 752–752
باب: تحمید ، تسبیح اور تکبیر کی فضیلت کا بیان کہ ان کی صفت اللہ تعالیٰ کی مخلوق اور غیر مخلوق کی کثیر تعداد کے ساتھ بیان کی گئی ہے
حدیث 753–754
باب: نماز کے بعد معوزتین ( سورہ فلق اور سورہ الناس ) پڑھنے کے حکم کا بیان
حدیث 755–755
باب: نماز کے بعد مسجد میں باوضو بیٹھنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 756–756
باب: نماز فجر کے بعد سورج نکلنے تک مسجد میں بیٹھنا مستحب ہے
حدیث 757–757
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔