باب: کپڑے سے حیض کا خون کُھرچنا اور اسے پانی سے ملنا اور اس کے بعد کپڑے کو چھینٹے مارنا
حدیث 275–275
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ چھینٹے مارنے کا حکم اس کپڑے کے متعلق ہے جسے خون نہ لگا ہو
حدیث 276–276
باب: حیض کے خون والے کپڑے کو پانی اور بیری سے دھونا اور اسے لکڑی سے کھرچنا مستحب ہے
حدیث 277–277
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ حیض کے دنوں میں پہنے ہوئے کپڑے کو دھونے کی بجائے صرف خون کے دھبے کو دھونے پر اکتفا کرنا جائز ہے
حدیث 278–278
باب: جنبی شخص کے پسینے سے کپڑے کو دھونے کی رخصت ہے اور اس بات کی دلیل کا بیان کہ جنبی کا پسینہ پاک ہے ، نجس نہیں
حدیث 279–280
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ انسان کا پسینہ پاک ہے ، ناپاک نہیں
حدیث 281–281
باب: بچّی کے پیشاب کو کپڑے سے دھونے کا بیان
حدیث 282–283
باب: بچّی کے پیشاب کو دھویا جائے گا اگرچہ وہ دودھ پیتی ہو اور اس کے اور دودھ پیتے بچّے کے پیشاب میں فرق کا بیان
حدیث 284–284
باب: بچے کے کھانا کھانے (کی عمر) سے پہلے اس کے پیشاب پر پانی چھڑکنے اور چھینٹے مارنے کا بیان
حدیث 285–286
باب: کپڑے سے منی دھونا مستحب ہے
حدیث 287–287
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ منی ناپاک نہیں ہے اور جب وہ کپڑے پر خشک ہوجائے تو اسے کھرچنے کی رخصت ہے
حدیث 288–290
باب: جب کپڑے میں مذی لگنے کے مقام کا پتہ نہ ہو تو اس پر پانی چھڑکنے کا بیان
حدیث 291–291
باب: خشک گندگی کو موزے اور جوتے سے روندنے کا بیان ،
حدیث 292–292
باب: مساجد میں پیشاب کرنے اور انہیں گندہ اور آلودہ کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 293–293
باب: تروتازہ منی کو اذخر ( گھاس ) سے کپڑے سے صاف کرنا ۔
حدیث 294–295
باب: مسجد میں پیشاب کرنے والے کو پیشاب کو فارغ ہونے سے پہلے روکنا منع ہے
حدیث 296–298
باب: زمین پر کُتّے کے بیٹھنے سے اس پر پانی چھڑکنا مستحب ہے
حدیث 299–299
باب: اس دلیل کا بیان کہ مساجد میں کُتّوں کے گزرنے سے پانی چھڑکنا یا دھونا واجب نہیں ہے
حدیث 300–300
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔