کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: تہبند کے بغیر غسل کے لیے ( کھلے ) پانی میں داخل ہونا منع ہے
حدیث نمبر: 249
نا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، وَأَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَبَّادٍ ، قَالا : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ ، نا زُهَيْرٌ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى أَنْ يُدْخَلَ الْمَاءُ إِلا بِمِئْزَرٍ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تہبند کے بغیر پانی میں داخل ہونے سے منع فرمایا ہے۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب غسل الجنابة / حدیث: 249
تخریج حدیث اسناده صحيح