کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: دوبارہ جماع کرتے وقت وضو کرنا مستحب ہے ، اس سلسلے میں مجمل غیرمفسر روایت کا بیان
حدیث نمبر: 219
نا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، نا سُفْيَانُ ، عَنْ عَاصِمٍ . ح وَحَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، نا مَرْوَانُ الْفَزَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ . ح وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، نا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ عَاصِمٍ . ح وَحَدَّثَنَا الصَّنْعَانِيُّ ، نا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، نا شُعْبَةُ ، أَخْبَرَنِي عَاصِمٌ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا الْمُتَوَكِّلِ ، يَحْكِي ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ أَهْلَهُ ، ثُمَّ أَرَادَ الْعَوْدَ ، فَلْيَتَوَضَّأْ " . هَذَا حَدِيثُ الصَّنْعَانِيِّ ، وَقَالَ الآخَرُونَ : عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب تم میں کوئی شخص اپنی بیوی کے پاس آئے، ( اس سے ہمبستری کرے ) پھر دوبارہ اراداہ کرے تو اُسے چاہيے کہ وہ وضو کرلے ۔ يہ صنعانی کی حديث ہے ۔ باقی راويوں نے ابومتوکل سے روايت کرتے وقت « سمعت » کی بجائے « عن » سے بيان کيا ہے۔