باب: اللہ تعالیٰ کے ذکر کے لیے وضو کرنا مستحب ہے اگرچہ وہ ذکر بغیر وضو بھی جائز ہو
حدیث 206–206
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا بغیر طہارت کے اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کو ناپسند کرنا
حدیث 207–207
باب: وضو کیے بغیر قرآن مجید کی تلاوت کرنے کی رخصت ہے ، حالانکہ قرآن مجید کی تلاوت افضل ترین ذکر ہے
حدیث 208–208
باب: دعا اور اللہ تعالیٰ سے مانگنے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے ۔ تاکہ آدمی دعا اور اللہ تعالیٰ سے سوال کرتے وقت پاک ( باوضو ) ہو
حدیث 209–210
باب: جنبی شخص جب سونے کا ارادہ کرے تو اس کے لیے وضو کرنا مستحب ہے
حدیث 211–212
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ جنبی شخص کو سونے کے لیے جس وضو کا حکم دیا گیا ہے وہ نماز کے وضو جیسا ہے کیونکہ عرب دونوں ہاتھ دھونے کو بھی وضو کہہ دیتے ہیں
حدیث 213–213
باب: جب جنبی سونے کا ارادہ کرے تو اس کے لیے وضو کے ساتھ شرم گاہ کو دھونا مستحب ہے
حدیث 214–214
باب: جنبی شخص جب کچھ کھانا چاہے تو اس کے لیے وضو کرنا مستحب ہے
حدیث 215–215
باب: سوتے وقت وضو کرنا مستحب ہے اگرچہ آدمی جنبی نہ ہو تاکہ وہ طہارت ( پاکیزگی ) کی حالت میں رات گزارے
حدیث 216–216
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ جنبی شخص کو کچھ کھانے کے لیے جس وضو کا حکم دیا گیا ہے کہ وہ نماز کے وضو جیسا وجو ہی ہے
حدیث 217–217
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ جنبی شخص کے لیے کھانے کا ارادہ کرتے وقت وضو کرنے کا حکم ندب وارشاد اور فضیلت واباحت کے لیے ہے
حدیث 218–218
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ مستحب وضو کے بارے میں وہ تمام ابواب جنہیں میں نے ذکر کیا ہے ان سے وضو کا حکم ندب وارشاد اور فضیلت کے لیے ہے ، فرض اور واجب نہیں ہے
حدیث 219–219
باب: دوبارہ جماع کرتے وقت وضو کرنا مستحب ہے ، اس سلسلے میں مجمل غیرمفسر روایت کا بیان
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ دوبارہ جماع کرنے کے لیے وضو ، نماز کے وضو جیسا وضو ہے
حدیث 220–220
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ دوبارہ جماع کا ارادہ کرتے وقت وضو کرنے کا حکم ندب و ارشاد کے لیے ہے
حدیث 221–221
باب: لا الہ الہ اللہ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت وعبودیت کی گواہی دینے کی فضیلت کا بیان
حدیث 222–223
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔