باب: پیتل کے برتن میں وضوء اور غسل کرنا جائز ہے
حدیث 123–123
باب: شیشے کے برتن سے وضو کرنا جائزہے
حدیث 124–124
باب: چمڑے کے چھوٹے اور بڑے برتن سے وضو کرنا جائز ہے
حدیث 125–126
باب: ٹب اور بڑے پیالوں سے وضو کرنا جائز ہے
حدیث 127–127
باب: ان برتنوں کو ڈھانپنے کا حکم ہے جن میں وضو کا پانی ہو ، اس سلسلے میں مذکور مجمل غیر مفسر روایت کا بیان جس کے الفاظ عام ہیں اور مراد خاص ہے
حدیث 128–128
باب: گذشتہ مجمل روایت کی مفسر روایت کا بیان
حدیث 129–130
باب: برتنوں کو ڈھانپتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا حکم ہے اور اس علت کا بیان جس کی وجہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن ڈھانپنے کا حکم دیا ہے
حدیث 131–133
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔