باب: قضائے حاجت کے لیے لوگوں سے دور صحراؤں میں جانا چاہیے
حدیث 50–51
باب: پیشاب کرتے وقت لوگوں سے (زیادہ) دور نہ جانے کی رخصت ہے
حدیث 52–52
باب: قضائے حاجت کے وقت پردہ کرنا مستحب ہے
حدیث 53–53
باب: عورتوں کو قضائے حاجب کے لئے رات کے وقت صحراؤں میں جانے کی اجازت ہے
حدیث 54–54
باب: بدن اور کپڑوں کو پیشاب لگنے سے بچانا چاہئیے ، اگر بدن یا کپڑوں کو پیشاب لگ جائے تو اسے نہ دھونے پر سخت وعید ہے ۔
حدیث 55–56
باب: پیشاب اور پاخانہ کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے اور پشت کرنے کی ممانعت کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی حدیث کا بیان جس کے الفاظ عام ہیں اور مراد خاص ہے
حدیث 57–57
باب: قبلہ کی طرف منہ کرکے پیشاب کرنے کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مجمل غیر مفسر ممانعت کے بعد
حدیث 58–58
باب: گزشتہ دو ابواب میں مذکور دو احادیث کی تفسیر کرنے والی حدیث کا بیان
حدیث 59–60
باب: کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی رخصت ہے
حدیث 61–62
باب: کھڑے ہوکر پیشاب کرتے وقت ٹانگوں کو پھیلانا مستحب ہے کیونکہ یہ اس بات کے زیادہ لائق ہے کہ پیشاب رانوں اور پنڈلیوں پر نہ پھیلے
حدیث 63–63
باب: پیشاب کرنے والے کو پانی بہانے والا کہنا مکروہ ہے
حدیث 64–64
باب: پیالے یا تھال میں پیشاب کرنے کی رخصت ہے
حدیث 65–65
باب: ایسے کھڑے پانی میں پیشاب کرنا منع ہے جو چلتا نہ ہو اس مما نعت میں چلتے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی رخصت کی دلیل بھی ہے
حدیث 66–66
باب: مسلمانوں کے راستے اور ان کی سایہ دار بیٹھنے کی جگہوں میں قضائے حاجت کرنا منع ہے
حدیث 67–67
باب: شرم گاہ کو دائیں ہاتھ سے چھونا منع ہے
حدیث 68–68
باب: بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت شیطان ملعون سے ( اللہ تعالیٰ کی ) پناہ مانگنی چاہیے
حدیث 69–69
باب: قضائے حاجت کے بعد استنجا کرنے کے لیے ڈھیلے گن کر استعمال کرنا
حدیث 70–70
باب: قضائے حاجت کرتے وقت باتیں کرنا منع ہے
حدیث 71–71
باب: مسلمان شخص کے لیے اپنے مسلمان بھائی کی شرم گاہ کی طرف دیکھنا منع ہے
حدیث 72–72
باب: پیشاب کرنے والے کو سلام کیا جائے تو سلام کا جواب دینا مکروہ ہے
حدیث 73–73
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔