کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: گوشت کھانے سے ہاتھ نہ دھونے اور کلی نہ کرنے کی رخصت ہے کیونکہ عرب کبھی ہاتھ دھونے کو بھی وضو کہہ دیتے ہیں
حدیث نمبر: 44
حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنْ زَيْنَبَ ابْنَةِ أُمِّ سَلَمَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَكَلَ كَتِفًا ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شانہ کھایا ، پھر نماز پڑھی اور پانی کو ہاتھ نہیں لگایا ( یعنی نہ ہاتھ دھوئے نہ کلّی وغیرہ کی )
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الأفعال اللواتي لا توجب الوضوء / حدیث: 44
تخریج حدیث «اسناده صحيح ، الطبراني فى الكبير: 315/23 ، وفي مسند الشامين: 177/8 ، سنن ابن ماجه ، باب الرخصة فى ذلك، رقم: 491 ، مسند احمد: 2172»