باب: پاخانہ ، پیشاب اور نیند سے وضو واجب ہونے کا بیان
حدیث 17–17
باب: مذی سے وضو کے واجب ہونے کا بیان
حدیث 18–19
باب: مذی نکلنے سے وضو کرتے وقت شرم گاہ دھونے کے حکم کا بیان
حدیث 20–20
باب: مذی (نکلنے) سے شرم گاہ دھونے کا حکم
حدیث 21–22
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ مذی نکلنے سے شرم گاہ کو دھونا اور اسے چھینٹے مارنا مستحب ہے فرض اور واجب نہیں
حدیث 23–23
باب: اس ریح کے نکلنے سے وضو کے وجوب کا بیان جس کی آواز کانوں سے سنی جائے یا ناک سے بو محسوس کی جائے
حدیث 24–24
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ وضو صرف یقینی حدث ہی سے واجب ہوتا ہے
حدیث 25–25
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ الف و لام کے ساتھ معرفہ بننے والا اسم کبھی ان تمام معانی کا احاطہ نہیں کرتا جو اس اسم میں داخل ہوتے ہیں
حدیث 26–26
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی مختصر روایت کا بیان
حدیث 27–27
باب: گزشتہ مختصر روایت کی مفسر روایت کا بیان
حدیث 28–29
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ لمس (چھونا) کبھی ہاتھ سے بھی ہوتا ہے اس شخص کے قول کے برعکس جو کہتا ہے کہ لمس صرف شرم گاہ کے شرم گاہ میں جماع کرنے ہی کو کہتے ہیں
حدیث 30–30
باب: اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو کرنے کا حکم
حدیث 31–32
باب: شرم گاہ کو چھونے سے وضو کرنا مستحب ہے
حدیث 33–34
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ بے وضو شخص پر نماز کے وقت سے پہلے وضو واجب نہیں ہوتا
حدیث 35–35
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔