حدیث نمبر: 962
أَنَّ يُونُسَ بْنَ عَبْدِ الأَعْلَى ثنا ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ قَتَادَةَ بْنَ دِعَامَةَ ، أَخْبَرَهُ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " صَلَّى الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ ، وَرَقَدَ رَقْدَةً بِالْمُحَصَّبِ ، ثُمَّ رَكِبَ إِلَى الْبَيْتِ ، فَطَافَ بِهِ " . قَالَ أَبُو بَكْرٍ : ثُمَّ خَرَجَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ لَيْلَتِهِ تِلْكَ مُتَوَجِّهًا نَحْوَ الْمَدِينَةِ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر ، عصر ، مغرب اور عشاء کی نمازیں ( مکّہ مکرّمہ میں ) پڑھیں ، پھر وادی محصب میں کچھ دیر سوئے ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوار ہو کربیت اللہ آئے اور اسکا طواف کیا ۔ امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اسی رات مدینہ منوّرہ کی طرف روانہ ہو گئے ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الفريضة فى السفر / حدیث: 962
تخریج حدیث صحيح مسلم