حدیث نمبر: 959
فَإِنَّ أَبَا مُوسَى ، وَعَبْدَ الْجَبَّارِ ، قَالا : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " إِذَا دَخَلَ مَكَّةَ دَخَلَهَا مِنْ أَعْلاهَا ، وَخَرَجَ مِنْ أَسْفَلِهَا " . هَذَا لَفْظُ حَدِيثِ أَبِي مُوسَى
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدنا عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مکّہ مکرّمہ میں داخل ہوتے تو اسکے بالائی حصّے سے داخل ہوتے اور ( جب نکلتے ) تو زیریں حصّے سے نکلتے ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الفريضة فى السفر / حدیث: 959
تخریج حدیث صحيح بخاري