صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الفريضة فى السفر— سفر میں فرض نماز کی ادائیگی کے ابواب کا مجموعہ
(381) بَابُ إِبَاحَةِ قَصْرِ الْمُسَافِرِ الصَّلَاةَ فِي الْمُدُنِ إِذَا قَدِمَهَا، مَا لَمْ يَنْوِ مَقَامًا يُوجِبُ إِتْمَامَ الصَّلَاةِ باب: مسافر کے کسی شہر میں آکر نماز قصر کرنے کا بیان ، جب تک وہ اتنے دن قیام کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو کہ جس میں مکمّل نماز پڑھنا واجب ہو جاتا ہے
حدیث نمبر: 953
قَالَ : ثنا قَالَ : ثنا بُنْدَارٌ ، نَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ طَاوُسٍمحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام صاحب ، بندرا کی سند سے سلیمان التیمی کی طا ؤس سے روایت بیان کرتے ہیں ۔ (جس کے الفاظ اور ذکر ہوئے ہیں ۔ )