صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الأفعال المكروهة فى الصلاة التى قد نهي عنها المصلي— نماز میں نا پسندیدہ افعال کے ابواب کا مجموعہ جن سے نمازی کو منع کیا گیا ہے
(355) بَابُ فَضْلِ تَرْكِ مَسْحِ الْحَصَا فِي الصَّلَاةِ باب: نماز میں کنکریوں کو نہ چھونے کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 917
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ ( اس بارے میں ) میں اس سے پہلے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث لکھوا چکا ہوں ۔