صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الأفعال المباحة فى الصلاة— نماز میں جائیز افعال کے ابواب کا مجموعہ
(345) بَابُ الرُّخْصَةِ فِي التَّنَحْنُحِ فِي الصَّلَاةِ عِنْدَ الِاسْتِئْذَانِ عَلَى الْمُصَلِّي، باب: نماز کے دوران نمازی سے اجازت طلب کی جائے تو کھنکارنے کی رخصت ہے
حدیث نمبر: 904
ثناهُ يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، ثنا جَرِيرٌ ، ح وَحَدَّثَنَا الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، كِلاهُمَا عَنِ الْمُغِيرَةِ ، ح وَثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ ، أَخْبَرَنَا عُمَارَةُ بْنُ الْقَعْقَاعِ ، بِمَا ذَكَرْتُ مِنَ الأَلْفَاظِمحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام صاحب اپنے استاد جناب یوسف بن موسیٰ ، الدورقی اور محمد بن یحیٰ کی اسانید سے مذکورہ بالا الفاظ ” سبحان اللہ “ اور ” کھنکارنے “ روایت کرتے ہیں ۔