حدیث نمبر: 903
وَرَوَاهُ عُمَارَةُ بْنُ الْقَعْقَاعِ ، وَمُغِيرَةُ بْنُ مِقْسَمٍ جَمِيعًا ، عَنِ الْحَارِثِ الْعُكْلِيِّ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُجَيٍّ ، عَنْ عَلِيٍّ . وَقَالَ جَرِيرٌ : عَنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنِ الْحَارِثِ ، وَعُمَارَةَ ، عَنِ الْحَارِثِ : يُسَبِّحُ ، وَقَالَ : أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ : يَتَنَحْنَحُ .
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

امام صاحب اپنے ایک اور استاد کی سند بیان کرتے ہیں جس میں عبداللہ بن نجی اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے درمیان واسطہ نہیں ہے بلکہ عبداللہ بن نجی براہ راست سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں - جناب جریر کہتے ہیں کہ مغیرہ اور عمارہ ، حارث سے رویت کرتے ہیں ” سُبْحَانَ اللَٰه “ کہنے کے الفاظ روایت کرتے ہیں - جبکہ ابوبکر بن عیاش مغیرہ سے ” کھنکارنے“ کے الفاظ روایت کرتا ہے ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الأفعال المباحة فى الصلاة / حدیث: 903
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضعيف