صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الأفعال المباحة فى الصلاة— نماز میں جائیز افعال کے ابواب کا مجموعہ
(341) بَابُ الرُّخْصَةِ فِي مَسْحِ الْحَصَى فِي الصَّلَاةِ مَرَّةً وَاحِدَةً باب: نماز میں کنکریوں کو ایک مرتبہ درست کرنے کی رخصت کا بیان
حدیث نمبر: 896
ثناهُ الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا ، وَقَالَ : عَنْ مُعَيْقِبٍ محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام صاحب رحمه الله اپنے ایک اور استاد کی سند سے روایت بیان کرتے ہیں ۔