حدیث نمبر: 877
إِذَا لَمْ يَكُنْ عَنْ يَسَارِهِ فَارِغًا، وَإِبَاحَةِ دَلْكِ الْبُزَاقِ بِقَدَمِهِ إِذَا بَزَقَ فِي صَلَاتِهِ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

جبکہ اس کی بائیں جانب خالی نہ ہو ، اور جب نماز میں تھوکے تو اسے پاوُں کے ساتھ ملنا بھی جائز ہے

نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُحَارِبِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا كُنْتَ فِي الصَّلاةِ فَلا تَبْزُقَنَّ بَيْنَ يَدَيْكَ ، وَلا عَنْ يَمِينِكَ ، وَلَكِنِ ابْزُقْ عَنْ تِلْقَاءِ شِمَالِكَ ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ فَارِغًا فَتَحْتَ قَدَمِكَ الْيُسْرَى ، ثُمَّ قُلْ بِهِ " . قَالَ مَنْصُورٌ : يَعْنِي ادْلُكْهُ بِالأَرْضِ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدنا طارق بن عبداللہ محاربی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم نماز میں ہو تو اپنی دائیں طرف مت تھوکو لیکن اپنے پیچھے یا بائیں جانب یا اپنے بائیں پاؤں کے نیچے تھوک لو ۔“ یہ بندار کی حدیث ہے ۔ ابوموسیٰ کہتے ہیں کہ مجھے منصور نے بیان کیا اور یہ بھی کہا کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اپنے پیچھے تھوک لو ، یا اپنی بائیں جانب تھوک لو اگر وہ خالی ہو ( کوئی دوسرا نمازی نہ ہو ) وگرنہ اس طرح اپنے بائیں پاؤں کے نیچے تھوک لو ۔“

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الأفعال المباحة فى الصلاة / حدیث: 877
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: اسناده صحيح