حدیث نمبر: 85
نا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خِدَاشٍ الزَّهْرَانِيُّ ، نا سَالِمُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَ إِذَا ذَهَبَ لِحَاجَتِهِ ذَهَبْتُ مَعَهُ بِعُكَّازٍ وَإِدَاوَةٍ ، فَإِذَا خَرَجَ مَسَحَ بِالْمَاءِ ، وَتَوَضَّأَ مِنَ الإِدَاوَةِ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب قضائے حاجت کے لئے جاتے تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک چھڑی اور پانی کا برتن لے کر جاتا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم ( فراغت کے بعد ) نکلتے تو پانی سے استنجا کرتے اور پانی کے برتن سے وضو کرتے۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الاستنجاء بالماء‏.‏ / حدیث: 85
تخریج حدیث «تقدم برم: 84»