صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب سترة المصلي— نمازی کے سُترہ کے ابواب کا مجموعہ
باب: جب نمازی کو اپنے سامنے سُترے کے لئے کوئی چیز گاڑںے کے لئے نہ ملے تو وہ لکیر لگا کر سُترہ بنالے ۔
حدیث نمبر: 812
وَحَدَّثَنَا بِمِثْلِ حَدِيثِ الْجَوَّازِ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ ، عَنْ أَبِي عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَدَّهُ يُحَدِّثُ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ . قَالَ أَبُو بَكْرٍ : وَالصَّحِيحُ مَا قَالَ بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، وَهَكَذَا قَالَ مَعْمَرٌ ، وَالثَّوْرِيُّ ، عَنْ أَبِي عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، إِلا أَنَّهُمَا ، قَالا عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ . ثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، وَالثَّوْرِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا ، امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں ، لیکن صحیح روایت وہ ہے جو بشربن مفضل نے بیان کی ہے ، معمر اور ثوری نے بھی اسی طرح عمرو بن حریث سے روایت کی ہے لیکن ان دونوں نے عمرو بن حریث کے دادا کی بجائے اُن کے والد سے روایت بیان کی ہے ۔