حدیث نمبر: 784
قَالَ : وَحَدَّثَنَا بِهِ الدَّوْرَقِيُّ بِهَذَا الإِسْنَادِ ، قَالَ : " وَهُوَ يَحْمِلُ بِنْتَ زَيْنَبَ عَلَى عُنُقِهِ فَيَؤُمُّ النَّاسَ ، فَإِذَا رَكَعَ وَضَعَهَا ، وَإِذَا قَامَ حَمَلَهَا "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

امام صاحب جناب الدورقی کی سند سے روایت کرتے ہیں کہ اور آپ سیدہ زینب کی بیٹی کو اپنی گردن پر بٹھائے لوگوں کی امامت کرواتے ، پھر جب رُکوع کرتے تو اُسے بٹھا دیتے ، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوتے تو اُسے اُٹھا لیتے ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب اللباس فى الصلاة / حدیث: 784