حدیث نمبر: 780
نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ، بِهَذَا مِثْلَهُ ، غَيْرُ أَنَّهُ لَمْ يَقُلْ : فَسَأَلْتُهُ ، وَقَالَ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُصَلِّي مَحْلُولَ الأَزْرَارِ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

امام صاحب اپنے استاد گرامی محمد بن یحییٰ کی سند سے جناب ولید سے مذکورہ بالا کی طرح روایت کرتے ہیں ۔ لیکن انہوں نے یہ الفاظ بیان نہیں کیے کہ میں نے اُن سے سوال کیا اور کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بٹن کھول کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے ۔

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب اللباس فى الصلاة / حدیث: 780
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضعيف