صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب اللباس فى الصلاة— نماز میں لباس کے متعلق ابواب کا مجموعہ
(263) بَابُ النَّهْيِ عَنِ السَّدْلِ فِي الصَّلَاةِ باب: نماز میں سدل ( کپڑالٹکانے ) کے منع ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 772
نا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، نا عَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ الْمُبَارَكِ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ذَكْوَانَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ الأَحْوَلِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى عَنِ السَّدْلِ فِي الصَّلاةِ ، وَأَنْ يُغَطِّيَ الرَّجُلُ فَاهُ " محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں کپڑا لٹکانے اور یہ کہ آدمی ( نماز میں ) اپنا منہ ڈھانپ لے ، اس سے منع فرمایا ہے ۔