صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الأذان والإقامة— اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
(237) بَابُ إِبَاحَةِ الِاقْتِصَارِ عَلَى تَسْلِيمَةٍ وَاحِدَةٍ مِنَ الصَّلَاةِ، باب: نماز میں صرف ایک طرف سلام پھیرنے پر اکتفا کرنا جائز ہے
حدیث نمبر: 731
نا مُحَمَّدٌ ، نا مُعَلَّى ، نا وُهَيْبٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ كَانَ " يُسَلِّمُ وَاحِدَةً : السَّلامُ عَلَيْكُمْ " محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد سیدنا عروہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ « السَّلَامُ عَلَيْكُمْ » کہتے ہوئے ایک ہی سلام پھیرتے تھے ۔