صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الأذان والإقامة— اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
(227) بَابُ حَنْيِ السَّبَّابَةِ عِنْدَ الْإِشَارَةِ بِهَا فِي التَّشَهُّدِ. باب: تشہد میں سبابہ انگلی کے ساتھ اشارہ کرتے وقت اسے جھکانے کا بیان
حدیث نمبر: 715
نا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ بَهْزٍ ، عَنْ عِصَامِ بْنِ قُدَامَةَ ، عَنْ مَالِكٍ الْخُزَاعِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلاةِ " وَاضِعًا يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى ، وَهُوَ يُشِيرُ بِإِصْبَعِهِ " . نَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، عَنْ عِصَامٍ ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَمحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا مالک خزاعی اپنے والد محترم سے روایت کرتے ہیں کہ اُنہوں نے فرمایا ، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں اپنا دایاں ہاتھ اپنی دائیں ران پر رکھے ہوئے دیکھا ہے جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ( سبابہ ) انگلی سے اشارہ کر رہے تھے ۔