صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الأذان والإقامة— اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
(220) بَابُ إِخْفَاءِ التَّشَهُّدِ وَتَرْكِ الْجَهْرِ بِهِ. باب: تشہد آہستہ آواز سے پڑھنے اور بلند آواز سے نہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 706
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، نا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : " مِنَ السُّنَّةِ أَنْ تُخْفِيَ التَّشَهُّدَ " محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سنّت طریقہ یہ ہے کہ تُو تشہد کو آہستہ آواز کے ساتھ پڑھے ۔