صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الآداب المحتاج إليها في إتيان الغائط والبول إلى الفراغ منها— پیشاب اور پاخانے کے لیے جاتے ہوئے اور ان سے فراغت کے وقت ضروری آداب کا مجموعہ
(45) بَابُ الرُّخْصَةِ فِي الْبَوْلِ قَائِمًا باب: کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی رخصت ہے
حدیث نمبر: 62
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، أَنَا أَبُو حَازِمٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ يَبُولُ قَائِمًا ، فَإِنَّهُ تُحُدِّثَ ذَلِكَ عَلَيْهِ ، وَقَالَ : " قَدْ رَأَيْتُ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنِّي فَعَلَهُ " محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
حضرت ابوحازم فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کو کھڑے ہوکر پیشاب کرتےہوئے دیکھا۔ تو انہوں نےفارغ ہوکراپنےاس فعل کی دلیل بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے سے افضل شخص کو یہ کام کرتے ہوئے دیکھا ہے ( یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو۔ )