حدیث نمبر: 600
نا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ ، نا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَمِّي إِيَاسَ بْنَ عَامِرٍ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، يَقُولُ لَمَّا نَزَلَتْ فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ سورة الواقعة آية 74 ، قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " اجْعَلُوهَا فِي رُكُوعِكُمْ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب ( یہ آیت ) « فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ » [ سورة الواقعة ] ( اپنے عظمت والے رب کے نام کی تسبیح بیان کرو ) نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حُکم دیا کہ ” تم اسے اپنے رُکوع میں پڑھا کرو“

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الأذان والإقامة / حدیث: 600
تخریج حدیث اسناده ضعيف