صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الأذان والإقامة— اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
(132) بَابُ السُّجُودِ فِي (إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ)، وَ (اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ). باب: سورہ «إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ » اور « اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ » میں سجدہ تلاوت کا بیان
حدیث نمبر: 555
نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى ، أَنَّ عَطَاءَ بْنَ مِينَاءَ أَخْبَرَهُ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ : " سَجَدْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ وَفِي اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ " . وَزَعَمَ أَيُّوبُ أَنَّ عَطَاءَ بْنَ مِينَاءَ كَانَ مِنْ صَالِحِي النَّاسِمحمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
حضرت عطاء بن میناء سے روایت ہے کہ اُنہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ « إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ »[ سورة الإنشقاق ] اور « اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ » [ سورة العلق ] میں سجدہ کیا ۔ حضرت ایوب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بیشک حضرت عطاء بن میناء نیک لوگوں میں سے تھے ۔