صحيح ابن خزيمه
جماع أبواب الأذان والإقامة— اذان اور اقامت کے ابواب کا مجموعہ
(115) بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ. باب: صبح کی نماز میں قرأت کا بیان
حدیث نمبر: 526
نا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، نا زَائِدَةُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ بِ قَافَ ، وَكَانَتْ صَلاتُهُ بَعْدُ تَخْفِيفًا " محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز میں « سورة ق » پڑھا کرتے تھے بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہلکی اور مختصر نماز پڑھانا شروع کر دی ۔